aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پرکھوں"
پرکھر مالوی کانھا
born. 1991
شاعر
پرتھوی ناتھ شرما
مصنف
مہاتما پربھو آشرت جی
پنڈت پربھو دیال
بابو پربھو داس
مدیر
پرتھوی کمار اگروال
پربھو لال گوڑ اشہر
1883 - 1931
پرتھوی چندر
مانک پربھو پریس
ناشر
پرتھوی فائن آرٹ اینڈ کلچرل سینٹر، نئی دہلی
پرتھوی ناتھ کول
لاجپت رائے پرتھوی راج ساہنی، لاہور
پربھو دیال سرن
پرتھوی پرکاشن، بنارس
پربھو ناتھ بوس
یہ دنیا نہیں دائرہ کھینچنا تھاخیر جو بھی ہوا تم بھی پرکھوں کے نقش قدم پر چلو
وہ میرے پرکھوں کی جاگیرکراچی لاہور و کشمیر
جن زمینوں کے قبالے ہیں مرے پرکھوں کے نامان زمینوں پر مرے جینے کے لالے پڑ گئے
بندھا ہے پیار اس میں بہن کااور اس کے پرکھوں کا
اب یہ تنقیح قائم کی جا سکتی ہے کہ آیا کرکٹ کھیل کے اس معیار پر پورا اترتا ہے یانہیں۔ فیصلہ کرنے سے پہلے یہ یاد رکھنا چاہئے کہ کرکٹ در اصل انگریزوں کا کھیل ہے اور کچھ انہی کے بلغمی مزاج سے لگا کھاتاہے۔ ان کوقومی خصلت ہے کہ...
یہاں چند ایسی غزلیں دی جا رہی ہیں، جو ہراس شخص کو پسند آئیں گی جس کااپنے ماضی کے ساتھ گہرا ربط ہو ۔
ہم حسن کو دیکھ سکتے ہیں ،محسوس کرسکتے ہیں اس سے لطف اٹھا سکتے ہیں لیکن اس کا بیان آسان نہیں ۔ ہمارا یہ شعری انتخاب حسن دیکھ کر پیدا ہونے والے آپ کے احساسات کی تصویر گری ہے ۔ آپ دیکھیں گے کہ شاعروں نے کتنے اچھوتے اور نئے نئے ڈھنگ سے حسن اور اس کی مختلف صورتوں کو بیان کیا ۔ ہمارا یہ انتخاب آپ کو حسن کو ایک بڑے اور کشادہ کینوس پر دیکھنے کا اہل بھی بنائے گا ۔ آپ اسے پڑھئے اور حسن پرستوں میں عام کیجئے ۔
شاعری لفظ کو چھوڑکراس کے ارد گرد پھیلے ہوئے امکانات کواستعمال میں لاتی ہے۔ پرندہ اوراس طرح کے دوسرے لفظوں کے حوالے سے کی گئی شاعری کے مطالعے سے اس بات کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے ۔ پرندہ شاعری میں صرف پرندہ ہی نہیں رہتا بلکہ آزادی، بلندی اورپروازکی ایک علامت بن جاتا ہے ۔ پرندےاور کئی سطحوں پرزندگی میں حوصلے کی علامت بن کرسامنےآئے ہیں ۔ پرندوں کا رخصت ہوجانا زندگی کی معصومیت کے خاتمے اور شہری زندگی کے عذاب کا اشارہ بھی ہے ۔ نئی غزل میں یہ موضوع کثرت سے برتا گیا ہے ۔
پریوں کی کہانیاں
اشرف صبوحی
افسانہ
پہچان اور پرکھ
آل احمد سرور
تحقیق و تنقید
کہانیاں پرندوں کی
ادریس صدیقی
پرندوں کی زندگی اور ان کی معاشی اہمیت
محشر عابدی
سائنس
پریوں کی ملکہ
ایم۔ کے۔ پاشا
حسن پرستوں کا انجام
محمد اسلام
پرکھ اور پہچان
گیان چند جین
مقالات/مضامین
پرندوں کی دنیا
جمال آرا
پرندوں کی تجارت
خواجہ حسن نظامی
دیگر
پروں کے درمیاں
بشیر فاروقی
غزل
لونڈی بازی کا صیغہ
پرندوں بھرا آسمان
بلراج کومل
نظم
حق پرستوں پرستم
تھیٹر کے سرتاج پرتھوی راج
یوگ راج
ڈرامہ
جو پرکھوں کا سنہرا کل یہی ہےتو واپس لوٹ جانا چاہتا ہوں
ہمارے پرکھوں نے ہم سے بہتر گزار لی ہےمیں سوچتا ہوں ہمارے بچوں کا کیا بنے گا
فرخندہ نواب سے سب خاندان والے فرنٹ تھے، کیونکہ کسی زمانے میں وہ اونٹ پٹانگ محبت کرکے ہاتھ جلا چکی تھیں، مگر اشرف صاحب ان کے میاں پولیس میں تھے، اس لیے سب کو غرض پڑتی تھی اور ان کی چاپلوسی کرنا پڑتی تھی۔ ویسے بھی بیگمیں ان سے بہت...
رفتہ رفتہ نیچر کی گردش نے موجودہ نسل کو اس زر خیز اور بے بہا جائداد کا وارث کیا ہے جو ہمارے پرکھوں کی ہوشیار ی اور محنت سے مہیا ہوئی تھی اور وہ جائداد ہم کو اس لیے نہیں دی گئی ہے کہ ہم صرف مثل مار سر گنج...
جب آدمی کو یہ نہ معلوم ہو کہ اس کی نال کہاں گڑی ہے اور پرکھوں کی ہڈیاں کہاں دفن ہیں تو منی پلانٹ کی طرح ہوجاتا ہے۔ جو مٹی کے بغیر صرف بوتلوں میں پھلتا پھولتا ہے۔...
یہ ایک چھوٹا سا جزیرہ ہے جس میں روپ چند نامی مچھلیاں ہیں۔ دریاں، ساریاں اور چٹائیاں بننے والی حسین اور کم گو لڑکیاں ہیں۔ چیخ چیخ کر اور ہاتھ ہلا ہلا کر تیز تیز باتیں کرنے والی بوڑھی اور ادھیڑ عورتی ہیں، مدک اور لانبی بدبودار بیڑیاں پینے والے...
پرکھوں نے گھر بار لٹایا چھوڑ کے سب کا ساتھمائیں روئیں بلک بلک کر بچے بھئے اناتھ
میرے پرکھوں کی وراثت کا بھرم رہنے دےتو حویلی کو کھلا دیکھ کے اندر مت جا
میری ماں تو مری جنت کو لیے بیٹھی ہےایسا کر لو مرے پرکھوں کی دعا تم رکھ لو
میرے پرکھوں کی پہلی دعا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books