aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کافروں"
جگجیت کافر
born.1979
شاعر
سنینا کاچرو
مکتبئہ کارواں، لاہور
ناشر
ر۔ ل۔ کافور
مصنف
عندلیب زہرا کاموں پوری
مترجم
کارواں پبلیشرس، الہ آباد
چغتائی جنرل سٹور اینڈ بک ڈپو، کہروڑ پکا
سید مجتبیٰ حسن کاموں پوری
ادبی کارواں، بھیونڈی
کارور نیل کنٹھ پلے
1898 - 1975
جی اینڈ سی کارول اینڈ ایلم بلس
ہر حقیقت مجاز ہو جائےکافروں کی نماز ہو جائے
ملاحت جوانی تبسم اشاراانہیں کافروں نے تو شاعر کو مارا
رن میں تو کافروں کے فقط حلق پر پھری پر شہروں میں زبانوں پہ مثل خبر پھری
سبحہ نیست کہ آن غیرت زنّار تو نیست برہمن طعنہ دیتا تھا کہ مسلمانوں کے پاس زنّار نہیں۔ شاعر کہتا ہے کہ آج کل مسلمانوں کے افعال اور اقوال وہی ہیں جو کافروں کے ہیں، اس لئے ان میں اور کافروں میں فرق نہیں۔ اس بنا پر ان کی تسبیح...
عاشقوں ہی کا جگر ہے کہ ہیں خرسند جفاکافروں کی ہے یہ ہمت نہ مسلمانوں کی
موت ایک ایسا معمہ ہے جو نہ سمجھنے کا ہے اور نہ سمجھانے کا۔ شاعروں اور تخلیق کاروں نے موت اور اس کے ارد گرد پھیلے ہوئے غبار میں سب سے زیادہ ہاتھ پیر مارے ہیں لیکن حاصل ایک بےاننت اداسی اور مایوسی ہے ۔ یہاں ہم موت پر اردو شاعری سے کچھ بہترین اشعار پیش کر رہے ہیں۔
شاعری میں تخیل کی پروازنے بدن کی عام سی حرکات کو بھی حسن کے ایک دلچسپ بیانیے میں تبدیل کردیا ہے ۔ انگڑائ اوراس کی پوری جمالیات جس رنگا رنگی کے ساتھ اردو شاعری میں نظرآتی ہے وہ شاعروں کے ذہن کی زرخیزی اور ان کے تخیل کی بلند پروازی کا ایک بڑا ثبوت ہے ۔ بعض اشعار کو پڑھ کرتوایسا محسوس ہوتا ہے کہ حسن کا واحد مرکزانگڑائی کا عمل ہی ہے ۔ محبوب کے بدن میں فن کاروں کی دلچسپی کی یہ کتھا ہمارے اس انتخاب میں پڑھئے ۔
عام زندگی میں ہم پھول کی خوشبو اور اس کے الگ الگ رنگوں کےعلاوہ اورکچھ نہیں دیکھتے ۔ پھول کوموضوع بنانےوالی شاعری کا ہمارا یہ انتخاب پڑھ کرآپ کوحیرانی ہوگی کہ شاعروں نے پھول کو کتنے زاویوں سے دیکھا اوربرتا ہے ۔ پھول اس کی خوبصورتی اوراس کی نرمی کو محبوب کے حسن سے ملا کربھی دیکھا گیا ہے اوراس کے مرجھا نے کو حسن کے زوال اوربے ثباتیِ زندگی کی علامت بھی بنایا گیا ہے ۔ پھول کے ساتھ کانٹوں کا کرداراوربھی دلچسپ ہے ۔ کانٹوں کونسبتاً ثبات حاصل ہے اوران کے کردارمیں دوغلہ پن نہیں ۔ ہمیں پتا ہے کہ کانٹے چھب سکتے ہیں اورتکلیف پہنچا سکتے ہیں اس لئے ان سے دوری بنائ جاسکتی ہے لیکن پھولوں کی خوبصورتی کے دھوکے میں آکرہم ان سے قربت بنا لیتے ہیں اور نقصان اٹھاتے ہیں ۔ یہاں پھول اور کانٹے مختلف انسانی کرداروں کی استعاراتی تعبیر ہیں ۔
काफ़िरोंکافروں
infidel, impious person, sweetheart, impious
کافیاں شاہ حسین
عبدالمجید بھٹی
انتخاب
اردو کاعروض
جنگ بہادر جلیل
علم عروض / عروض
عطر کافور
نیر مسعود
افسانہ
ایک شخص ایک کارواں
مجیب الرحمٰن شامی
سوانح حیات
کارواں اجالوں کا
گوپال کرشن شفق
غزل
گرد کارواں
کنہیا لال کپور
طنز و مزاح
آجکل اور غبار کارواں
محبوب الرحمن فاروقی
خود نوشت
حمد کہوں تو ہو اجیارا
ابرار کرتپوری
مجموعہ
سیاسی نصب العین
عالمی تاریخ
شگفتگی وبرجستگی قلم کاروں کی
نارنگ ساقی
نثر
قلم کاروں کی خوش کلامیاں
غبار کارواں
محمد رابع حسنی ندوی
اسلامیات
زندگی کا کارواں
سعید احمد
قتل امام مقصد و تیاری نمازبدتر تھے کافروں سے مسلمان کربلا
ہم کافروں نے شوق میں روزہ تو رکھ لیااب حوصلہ بڑھانے کو افطار بھی تو ہو
’’تم لوگ جاؤ، اب میں کہاں جاؤں گی۔ میرا آخری وقت۔‘‘ ’’تو آخری وقت میں کافروں سے گت بنواؤگی؟‘‘ خالہ بی پوٹلیاں گنتی جاتی ہیں اور پوٹلیوں میں سے سونے چاندی کے زیور سے لے کر ہڈیوں کا منجن، سوکھی میتھی اور ملتانی مٹی تک تھی۔ ان چیزوں کو وہ...
’’مگر قانوناً جرم ہے۔‘‘ ’’ہم یہ کافروں کے قانون کو نہیں مانتے ہم خدائے ذوالجلال والکرام کے حکم پر سر ِتسلیمِ خم کرتے ہیں۔ ہمارے ہاں لونڈی غلام کے ساتھ اولاد جیسا سلوک کیا جاتاہے۔ نایاب کو دیکھو، ملکہ بنی راج کر رہی ہے۔ ان کے بیٹے کو کسی چیز...
ان بتوں کی ہی محبت سے خدا ملتا ہےکافروں کو جو نہ چاہے وہ مسلمان نہیں
میرے اٹھارہ لاڈلے جن میں بڑے بڑے سورما تھے ان کافروں کے ہاتھوں شہید ہوئے۔ میں خود اجڑی لیکن میرے آنسو نہیں نکلے۔ ہاں زندگی میں پہلی بار روئی، وہ اس وقت جب میں نے مہاجرین کے کیمپ میں پاکستانیوں کو جوان لڑکیوں سے بدفعلی کرتے دیکھا۔ اپنی بہو اور...
نقشہ ہمارے طاق نسیاں کا ہمیں نام، مردوں کے چہرے، راستے، کاروں کے میک، شعر کے دونوں مصرعے، یکم جنوری کا سالانہ عہد، بیگم کی سالگرہ اور سینڈل کا سائز، نمازِ عید کی تکبیریں، سال گزشتہ کی گرمی سردی، عیش میں نامِ خدا اور طیش میں خوفِ ناخدا، کل کے...
یاد آئی کافروں کو مری آہ سرد کیکیونکہ نہ کانپنے لگے شعلہ جحیم کا
ایک دن صبح کو خبر آئی کہ دہلی میں قتل عام شروع ہو گیا۔ قرول باغ میں مسلمانوں کے سیکڑوں گھر پھونک دیے گئے۔ چاندنی چوک کے مسلمانوں کی دوکانیں لوٹ لی گئیں اور ہزاروں کا صفایا ہو گیا۔ یہ تھا کانگریس کے ہندوراج کا نمونہ۔ خیرمیں نے سوچا نئی...
کافروں کي مسلم آئيني کا بھي نظارہ کر اور اپنے مسلموں کي مسلم آزاري بھي ديکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books