aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گو"
وکرم گور ویراگی
شاعر
اعجاز گل
مخمور جالندھری
1915 - 1985
گل فراز
born.1987
گل گلشن
born.1988
مصنف
ثمینہ گل
کوکی گل
حمیرا گل تشنہ
کیلاش گرو سوامی
born.1948
گرو رجنیش اوشو
نکہت یاسمین گل
آغا گل
born.1951
گل افشاں
born.1976
گور بچن سنگھ دیال مغموم
born.1934
اشرف گل
پھر دیکھیے انداز گل افشانیٔ گفتاررکھ دے کوئی پیمانۂ صہبا مرے آگے
ابھریں گے ایک بار ابھی دل کے ولولےگو دب گئے ہیں بار غم زندگی سے ہم
کاش اب برقعہ منہ سے اٹھا دے ورنہ پھر کیا حاصل ہےآنکھ مندے پر ان نے گو دیدار کو اپنے عام کیا
وہ سرو قد ہے مگر بے گل مراد نہیںکہ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں
مجھ سے پہلے کتنے شاعر آئے اور آ کر چلے گئےکچھ آہیں بھر کر لوٹ گئے کچھ نغمے گا کر چلے گئے
نون میم راشد کا شمار اردو کےان ممتاز نظم گو شعرا میں ہوتا ہے، جنہوں نے اپنے خوبصورت اور آرائشی اسلوب سے اس صنف کی صحیح معنوں میں ایک پہچان دی ہے۔ اس مجموعہ میں ان کی منتخب نظموں کے ساتھ ساتھ ان نظموں کی ڈرامائی ریکارڈنگز بھی شامل ہیں، تاکہ آپ ان نظموں کو سن کر بھی لطف اٹھا سکیں
ہندوستان کے ممتاز ترین ترقی پسند غزل گو شاعر۔ ممتاز فلم نغمہ نگار۔ دادا صاحب پھالکے اعزاز سے سرفراز
عشق اور رومان پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
गूگو
shit, crap
गोگو
Although, Though
यद्यपि, चाहे, अगरचे
زٹل نامہ
جعفر زٹلی
شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ
بہر زماں بہر زباں
نور احمد میرٹھی
تذکرہ
اودھ کے فارسی گو شعراء
ڈاکٹر زہرہ فاروقی
تاریخ
آب گم
مشتاق احمد یوسفی
نثر
ہندو مرثیہ گو شعراء
اکبر حیدری کشمیری
انتخاب
دیوان ہاشمی
ہاشمی بیجاپوری
دیوان
بہار کے فارسی گو صوفی شعراء
سید امام الدین فردوسی
شاعری
آخری داستان گو
مظہر الزمان خان
سوانح حیات
پاکستان کے چند اہم غزل گو
احمد ہادی
داستان گو
اے۔ حمید
دہلوی مرثیہ گو
علی جواد زیدی
اردو کے منتخب غیر مسلم نعت گو شعرا
ڈاکٹرعقیلہ بیگم سید غوث
تنقید
خانوادۂ اجتہاد کے مرثیہ گو
ساحر لکھنوی
بیسویں صدی کے چند اکابر غزل گو
محمد اسلام
پریم چند کے منتخب افسانے
پریم چند
نصابی کتاب
اس خانۂ ہستی سے گزر جاؤں گا بے لوثسایہ ہوں فقط نقش بہ دیوار نہیں ہوں
عمر گزرے گی امتحان میں کیاداغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیںخاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں
بعض پاگل ایسے بھی تھے جو پاگل نہیں تھے۔ ان میں اکثریت ایسے قاتلوں کی تھی جن کے رشتہ داروں نے افسروں کو دے دلا کر، پاگل خانے بھجوا دیا تھا کہ پھانسی کے پھندے سے بچ جائیں۔ یہ کچھ کچھ سمجھتے تھے کہ ہندوستان کیوں تقسیم ہوا ہے اور...
بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گےاک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا
گو اپنے ہزار نام رکھ لوںپر اپنے سوا میں اور کیا ہوں
گو آگ سے چھاتی جلتی تھی گو آنکھ سے دریا بہتا تھاہر ایک سے دکھ نہیں کہتا تھا چپ رہتا تھا غم سہتا تھا
گو میں رہا رہین ستم ہائے روزگارلیکن ترے خیال سے غافل نہیں رہا
رسوائے دہر گو ہوئے آوارگی سے تمبارے طبیعتوں کے تو چالاک ہو گئے
افشائے راز عشق میں گو ذلتیں ہوئیںلیکن اسے جتا تو دیا جان تو گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books