تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "अपनों"
انتہائی متعلقہ نتائج "अपनों"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "अपनों"
مزید نتائج "अपनों"
غزل
ایک یہ دن جب اپنوں نے بھی ہم سے ناطہ توڑ لیا
ایک وہ دن جب پیڑ کی شاخیں بوجھ ہمارا سہتی تھیں
جاوید اختر
نظم
اس بستی کے اک کوچے میں
اسے اپنا بنانے کی دھن میں ہوا آپ ہی آپ سے بیگانہ
اس بستی کے اک کوچے میں اک انشاؔ نام کا دیوانا
ابن انشا
نظم
وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں
مگر احساس اپنوں سا وہ انجانے دلاتے ہیں
وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں