aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कतर"
انجمن محبان اردو ہند، قطر
ناشر
مجلس فروغ اردو ادب، دوہا، قطر
قمر جلالوی
1887 - 1968
شاعر
امرتا پریتم
1919 - 2005
مصنف
عباس قمر
born.1994
قمر جلال آبادی
1917 - 2003
قمر مرادآبادی
1910 - 1987
طارق قمر
born.1975
قمر عباس قمر
born.1993
قمر جمیل
1927 - 2000
قدرعریضی
ریحانہ قمر
born.1962
قمر بدایونی
1876 - 1941
قدر بلگرامی
1933 - 1884
قمر رضا شہزاد
born.1958
سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سےسو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے اس کے بدن کی تراش ایسی ہےکہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں
دل سے تری نگاہ جگر تک اتر گئیدونوں کو اک ادا میں رضامند کر گئی
ہم بھی ہمیشہ قتل ہوئے اور تم نے بھی دیکھا دور سے لیکنیہ نہ سمجھنا ہم کو ہوا ہے جان کا نقصاں تم سے زیادہ
یہ سردیوں کی ایک یخ بستہ اور طویل رات کی بات ہے۔ میں اپنے گرم گرم بستر میں سر ڈھانپے گہری نیند سو رہا تھا کہ کسی نے زور سے جھنجھوڑ کر مجھے جگا دیا۔ ’’کون ہے۔‘‘ میں نے چیخ کر پوچھا اور اس کے جواب میں ایک بڑا سا...
زمانے بیت گئے مگر محمد رفیع آج بھی اپنی آواز کی ساحری کے زور پر ہرکسی کے دل پر اپنی حکومت جمائے ہوئے ہیں ، ان کے گائے ہوئے بھجن ، اورنغموں کی گونج آج بھی سنائی دیتی ہے۔ آج ہم آپ کے لئے کچھ مشہورو معروف شاعروں کی ایسی غزلیں لے کر حاضر ہوئے ہیں جنہیں محمد رفیع نے اپنی آواز دی ہے اور ان غزلوں کے حسن میں لہجے اور آواز کا ایسا جادو پھونکا ہے کہ آدمی سنتا رہے اور سر دھنتا رہے ۔
سال٢٠٢٢ ختم ہوا اور آپ لوگوں نے اردو زبان و ادب اور شاعری سے اپنے تعلق کا بھرپور اظہار پیش کیا۔ ہم نے اس کلیکشن میں ٢٠٢٢ میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی ١٠نظموں کو شامل کیا ہے پڑھئے اور جانیے پچھلے سال میں سب سے زیادہ بار کون کون سی نظمیں پڑھی گئی ہیں۔
نون میم راشد کا شمار اردو کےان ممتاز نظم گو شعرا میں ہوتا ہے، جنہوں نے اپنے خوبصورت اور آرائشی اسلوب سے اس صنف کی صحیح معنوں میں ایک پہچان دی ہے۔ اس مجموعہ میں ان کی منتخب نظموں کے ساتھ ساتھ ان نظموں کی ڈرامائی ریکارڈنگز بھی شامل ہیں، تاکہ آپ ان نظموں کو سن کر بھی لطف اٹھا سکیں
कतरکَتَر
کترنا، کاٹنا، کپڑے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو تراشنے سے نکلتے ہیں
क़ंतरقَنْتَر
ह्रस्व, छोटा, कोताह।
क़त्रقَطْر
پانی کا ٹپکنا، قطرہ قطرہ گرنا، قطرے قطرے، بارش کے قطرے
कतर-दाँतکَتَر دانت
آگے کے چار دان٘ت جن سے کوئی چیز کُترتے ہیں.
طلسم ہوشربا
منشی احمد حسین قمر
داستان
اردو ادب میں طنز و مزاح کی روایت اور ہم عصر رجحانات: ایک جائزہ
قمر رئیس
طنز و مزاح تاریخ و تنقید
اردو میں بیسویں صدی کا افسانوی ادب
فکشن تنقید
بقیہ طلسم ہوش ربا
بہادر علی
قمر علی عباسی
ناول
پریم چند کا تنقیدی مطالعہ
ناول تنقید
غم جاوداں
مجموعہ
سیر کر دنیا کی غافل
صغریٰ مہدی
سفرنامہ
رشک قمر
طلسم ہوش ربا
صحرا میں شجر
قمر جمالی
امیر علی ٹھگ
منجو قمر
تاریخی
ترجمہ کا فن اور روایت
پریم چند فکر و فن
تنقید
شکست دل کا باقی ہم نے غربت میں اثر رکھالکھا اہل وطن کو خط تو اک گوشہ کتر رکھا
سہ دری کے چوکے پر آج پھر صاف ستھری جازم بچھی تھی۔ ٹوٹی پھوٹی کھپریل کی جھریوں میں سے دھوپ کے آڑے ترچھے قتلے پورے دالان میں بکھرے ہوئے تھے۔ محلے ٹولے کی عورتیں خاموش اور سہمی ہوئی سی بیٹھی تھیں۔ جیسے کوئی بڑی ورادات ہونے والی ہو۔ ماؤں نے...
دید کی تمنا میں آنکھ بھر کے روئے تھےہم بھی ایک چہرے کو یاد کر کے روئے تھے
کتر کے جال بھی صیاد کی رضا کے بغیرتمام عمر نہ اڑتی اسیر ایسی تھی
پھر کیا تھا، ’’آپ غالب کو غلط سمجھے ہیں‘‘ چیخ کر ماہر غالبیات پھٹ تو پڑے مجھ پر! اور میری معلومات میں اضافہ کرنے کے لیے فن غالبیات کی ایسی ایسی توپوں اور آتش فشانوں کے دہانے کھول دیے کہ میں سراسیمہ، مبہوت اور ششدر ہو کر ہمیشہ کے لیے...
دو بہنیں دو سال بعد ایک تیسرے عزیز کے گھر ملیں۔ اور خوب رودھوکر خاموش ہوئیں۔ تو بڑی بہن روپ کماری نے دیکھا کہ چھوٹی بہن رام دلاری سرسے پاؤں تک گہنوں سے لدی ہوئی ہے۔ کچھ اس کا رنگ کھل گیا۔ مزاج میں کچھ تمکنت آگئی ہے اور بات...
’’چیں‘‘ اس سایے نے ایک مری ہوئی آہ بھری اور چھمن میاں نے غنیم کو قالین پر دے مارا۔ چوڑیوں اور جھانجنوں کاایک زبردست چھناکا ہوا۔ انہوں نے لپک کر بجلی جلائی۔ حملہ آور سٹ سے مسہری کے نیچے گھس گیا۔ ’’کون ہے بے تو‘‘، چھمن میاں چلائے۔...
سنا ہے فیس ہے کچھ اس سے بات کرنے کییہ فیس کیا ہے ابھی بات کر کے دیکھتے ہیں
’’نجمہ بھی ٹھیک اسی طرح سیدھی مانگ نکالا کرتی۔‘‘ نوجوان نے کہا۔ ’’مگر کبھی کبھی وہ گدی تک مانگ لے جاتی۔۔۔ یہ طریقہ اس نے ایک بنگالن سے سیکھا تھا۔‘‘ نسرین چپ رہی، نظریں فرشی سنگھار میز کے آئینے پر جمائے جس میں اسے اپنا دھندلا دھندلا نیلگوں عکس دکھائی...
سیر آفاق ہو کیوں مشغلۂ فکر و نظرکاش میرے پر پرواز کتر دے کوئی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books