aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कसरत-ए-मअनी"
سمجھ میں آئیں کیا باریکیاں قانون قدرت کیعبادت کثرت معنی سے مبہم ہوتی جاتی ہے
نہ چھیڑو مجھ کو میں غواص ہوں دریائے معنی کانہ ڈھونڈو مجھ کو مستغرق ہوں میں بالکل سمندر میں
دسترس آساں نہیں کچھ خرمن معنی تلکجو بھی آئے گا وہ لفظوں کے گہر لے جائے گا
تلاش معنی مقصود اتنی سہل نہ تھیمیں لفظ لفظ اترتا گیا بہت گہرا
شام کا تخلیقی استعمال بہت متنوع ہے ۔ اس کا صحیح اندازہ آپ ہمارے اس انتخاب سے لگا سکیں گے کہ جس شام کو ہم اپنی عام زندگی میں صرف دن کے ایک آخری حصے کے طور دیکھتے ہیں وہ کس طور پر معنی اور تصورات کی کثرت کو جنم دیتی ہے ۔ یہ دن کے عروج کے بعد زوال کا استعارہ بھی ہے اور اس کے برعکس سکون ،عافیت اور سلامتی کی علامت بھی ۔ اور بھی کئی دلچسپ پہلو اس سے وابستہ ہیں ۔ یہ اشعار پڑھئے ۔
कसरत-ए-मअ'नीکثرت معنی
excess of meaning
انہیں بھی ساتھ لیتا جا، کہیں ٹکیاں بنالینا ارے صیاد دو انڈے بھی رکھے ہیں نشیمن میں...
بے خبر، حضور ذرا اس حور کو بھی دیکھیے۔ غالب، کون؟...
تو ہے معنی پردۂ الفاظ سے باہر تو آایسے پس منظر میں کیا رہنا سر منظر تو آ
غضب تھی کثرت محفل کہ میں نے دھوکہ میںہزار بار رقیبوں کو ہمکنار کیا
وہ تیغ کثرت معنی لگی تخلص کوکہ دو دو فرحتؔ و احساسؔ ہوتا جاتا ہوں
یہ کثرت آزار و غم و رنج کہاں تکاے شام شب ہجر سحر بھی ہے کوئی چیز
کثرت ورد اسم اعظم سےمنکشف دل پہ حرف راز ہوا
کثرت رنج و الم سن کے یہ الزام ملااتنے سے دل میں ہے اتنوں کی سمائی کیونکر
فرد کے لفظ کو تھی کثرت معنی کی تلاشسو اسے کھول کے افراد کیا ہے میں نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books