تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "गिलहरी"
انتہائی متعلقہ نتائج "गिलहरी"
نظم
سنا ہے
گلہری، سانپ، بکری اور چیتا ساتھ ہوتے ہیں
سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے
زہرا نگاہ
نظم
ایک پہاڑ اور گلہری
کوئی پہاڑ یہ کہتا تھا اک گلہری سے
تجھے ہو شرم تو پانی میں جا کے ڈوب مرے
علامہ اقبال
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "गिलहरी"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
gilahrii
गिलहरीگِلَہْری
چوہے سے مشابہت رکھتی ہوئی ایک چھوٹی مخلوق جو عام طور پر گھروں اور باغوں میں رہتی ہے، چھکری، گلائی
gilahrii-maar
गिलहरी-मारگلَِہْری مار
Squirrel-killer, the field kite, the dwarf eagle.
gilahrii ra.ng laa.ii
गिलहरी रंग लाईگِلَہْری رَنگ لائی
اب رنگ لائی گلہری، اب اصل حقیقت سامنے آئی، اب گُن کُھلے.
rang laa.ii gilahrii
रंग लाई गिलहरीرَن٘گ لائی گِلَہْری
نئے نئے پر پُرزے نکالنے والے یا شیخی شان دکھانے والے (بطور پھبتی استعمال کرتے ہیں)