aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ज़ेहन"
جان گالزوردی
مصنف
بی، ایس، جین گوہر
ادارہ ذہن جدید، کراچی
ناشر
ذہن جدید، دہلی
سرور عرفانی
1909 - 1968
دائرۂ ذہن و انقلاب، لکھنؤ
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پران میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن
تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیااتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا
چاک سینوں کے سلنے لگے تم کہواس کھلے جھوٹ کو ذہن کی لوٹ کو
چھوڑنا گھر کا ہمیں یاد ہے جالبؔ نہیں بھولےتھا وطن ذہن میں اپنے کوئی زنداں تو نہیں تھا
ایک یہ دن جب ذہن میں ساری عیاری کی باتیں ہیںایک وہ دن جب دل میں بھولی بھالی باتیں رہتی تھیں
انسانی ذہن سوچتا ہے اس لئے وہ سوال بھی بناتا ہے۔ سوال کا تناظرخود انسان کی ذات بھی ہے، دنیا اوراس کے معاملات بھی۔ کبھی سوال کا جواب مل جاتا ہے اور کبھی خود جواب ایک سوال بن جاتا ہے۔ یہی عمل اپنے وسیع مفہوم میں انسانی ارتقا ہے۔ سوال سے وابستہ اورکئی تناظر ہیں جن کا دلچسپ اظہار ہمارا یہ انتخاب ہے۔
محبوب کی ایک صفت بد گماں ہو جانا بھی ہے ۔ وہ عاشق کو آزار پہنچانے کا کوئی طریقہ ہاتھ سے جانے نہیں دیتا اور ایسی باتوں پر بدگماں ہوجاتا ہے جو بظاہر بدگماں ہونے کی بھی نہیں ہوتیں اور تعلق ختم کرلیتا ہے ۔ اس قسم کے تجربے ہمارے آپ کے روزمرہ کے تجربے ہیں لیکن ہم اور آپ صرف اپنے اپنے تجربوں کو جیتے ہیں ۔ بدگمانی ،اس کی مختلف صورتوں اور کیفیتوں کو موضوع بنانے والی شاعری کا یہ انتخاب پڑھئے اور تجربوں کی کثرت کا لطف اٹھائیے ۔
موت ایک ایسا معمہ ہے جو نہ سمجھنے کا ہے اور نہ سمجھانے کا۔ شاعروں اور تخلیق کاروں نے موت اور اس کے ارد گرد پھیلے ہوئے غبار میں سب سے زیادہ ہاتھ پیر مارے ہیں لیکن حاصل ایک بےاننت اداسی اور مایوسی ہے ۔ یہاں ہم موت پر اردو شاعری سے کچھ بہترین اشعار پیش کر رہے ہیں۔
ज़ेहनذہن
mind
شمارہ نمبر۔ 020
جمشید جہاں
Mar, May 1996ذہن جدید
شمارہ نمبر-064
Jan, Sep 2013ذہن جدید
شمارہ نمبر ـ 019
Feb, Dec 1996ذہن جدید
مولانا ابوالکلام آزاد ذہن و کردار
عبدالمغنی
تنقید
شمارہ نمبر۔045
Sep, Nov 2006ذہن جدید
شمارہ نمبر۔ 012
Jun, Aug 1993ذہن جدید
شمارہ نمبر۔ 041
Mar, Aug 2005ذہن جدید
اقبال کا ذہنی وفکری ارتقا
غلام حسین ذو الفقار
مذہب اور جدید ذھن
مشیر الحق
تاریخ
شمارہ نمبر۔069
Feb, Sep 2015ذہن جدید
شمارہ نمبر۔058
Sep, Nov 2010ذہن جدید
ابوالکلام آزاد کا ذہنی سفر
ظ انصاری
اقبال کا ذہنی و فنی ارتقا
شمارہ نمبر-001
Sep, Nov 1990ذہن جدید
شمارہ نمبر-070
زبیر رضوی
Mar, Apr, May, Jun, Jul, Aug 2015ذہن جدید
مری آواز میں چھپ کرتمہارا ذہن رہتا ہے
عطا مومن کو پھر درگاہ حق سے ہونے والا ہےشکوہ ترکمانی ذہن ہندی نطق اعرابی
خود اپنی آواز ہو کہ ماحول کی صدائیںیہ ذہن میں بنتی اور بگڑتی ہوئی فضائیں
آپ وعدے سے مکر جائیں گے رفتہ رفتہذہن سے بات اتر جاتی ہے ٹلتے ٹلتے
اب بھی ان یادوں کی خوشبو ذہن میں محفوظ ہےبارہا ہم جن سے گلزاروں کو مہکانے گئے
ہمارے ذہن کی بستی میں آگ ایسی لگیکہ جو تھا خاک ہوا اک دکان باقی ہے
اندھیرا ذہن کا سمت سفر جب کھونے لگتا ہےکسی کا دھیان آتا ہے اجالا ہونے لگتا ہے
پہلے ہمارے ذہن میں حسن کی اک مثال تھیاب تو ہمارے ذہن میں کوئی مثال بھی نہیں
شائستہ محفلوں کی فضاؤں میں زہر تھازندہ بچے ہیں ذہن کی آوارگی سے ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books