aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तक़ाज़ा-ए-तबीअत"
پھولوں سے محبت ہے تقاضائے طبیعتکانٹوں سے الجھنا تو نہیں کام ہمارا
علمبردار امن و آشتی ہوشیار ہو جائےتقاضا وقت کا یہ ہے کہ دنیا دار ہو جائے
کیا کہوں مجھ پہ جو اے دشمن جاں گزری ہےتری ہر بات طبیعت پہ گراں گزری ہے
یہ بات ان کی طبیعت پہ بار گزری ہےکہ زندگی مری کیوں خوشگوار گزری ہے
کسی دانا یا نادان کا مقولہ ہے کہ جھوٹ کے تین درجے ہیں۔ جھوٹ، سفید جھوٹ اور اعداد و شمار۔ لیکن ہم یہ نہیں مانتے۔ اعداد و شمار بڑی اچھی چیز ہیں۔ اعداد و شمار کی برکت سے اب ہم یہ جانتے ہیں کہ سورج کتنے کلومیٹر کے فاصلے پر...
तक़ाज़ा-ए-तबीअतتقاضائے طبیعت
urge of mood, nature
فیض صاحب میں ایک اور بات میں نے دیکھی۔ وہ بڑے ظرف کے آدمی ہیں۔ ایک طرف تو انہوں نے کسی پر کبھی یہ راز افشا نہ کیا کہ یہ مجموعے ان کا نتیجۂ فکر نہیں۔ دوسری طرف جب لینن انعام لے کر آئے تو تمغہ اور آدھے روبل میرے...
ایسے ہی ایک بزرگ ہمارے حلقہ احباب میں بھی ہیں۔ گلی سے ریڑھی والا ہانک لگاتا گزر رہاتھا کہ انگور ہیں چمن کے۔ پپیتے ہیں پیڑ کے پکے ہوئے۔ انہوں نے لڑکا بھیج کر اسے بلایا اور کہا، میاں جی معاف کیجیے، ہمیں ضرورت نہیں ہے، پھل والا چلا گیا...
یعنی جو بات محمود غزنوی، غوری اور ابدالی کے حوالوں سے شروع ہوئی تھی، آخر میں ڈاکٹر صاحب قبلہ کی ذات والا صفات پر آکر ختم ہوئی۔ ہمارے لیے یہ اشتہار مصرع طرح کا حکم رکھتا ہے۔ کیونکہ خالی ڈاکٹر صاحب موصوف ہی نہیں، ہماری قوم میں درد دل رکھنے...
حور پر میری طبیعت آئے کیا مقدور ہےتوبہ توبہ یہ بھی تیری طرح ہرجائی ہوئی
شخصیت کا یہ توازن تیرا حصہ ہے فضاؔجتنی سادہ ہے طبیعت اتنا ہی تیکھا ہنر
ہوائے جاں کا تقاضا کہ رہیے گھر سے دورکہ ہیں جو گھر میں بیاباں ہزار سر پر ہے
یہ تقاضہ تھا جانے والوں کابچھڑی نسلوں سے رابطے میں رہوں
کوئی نازک بدن ملتا ہے جب از راه بیگانہطبیعت بھیگ جاتی ہے تو ان کی یاد آتی ہے
یہ وقت کا ہے تقاضہ کہ ہے فریب نظرکہ بیٹا باپ کے قد سے بڑا دکھائی دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books