aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तासीर-ए-इश्क़"
اور چارا نہیں تاثیرؔ کوئیجو دکھائے یہ زمانا دیکھوں
یہ کھلے گا مجھ پہ آخر میری منزل ہے کہاںجب جنوں تاثیرؔ مجھ کو در بدر لے جائے گا
بجھنے دیا نہ اشکوں سے غم کا دیا کبھیروشن رکھا ہے عشق کو گرمیٔ آہ سے
متاع عشق وہ آنسو جو دل میں ڈوب گئےزمیں کا رزق جو آنسو نکل ہی آتے ہیں
باہیں پھیلائے ہوئے راستہ روکے ہے کھڑاکون ہوتا ہے حریف مے مرد افگن عشق
तासीर-ए-इश्क़تاثیر عشق
effect of love
نہ پرندے ہیں نہ اب کھیلتے بچے تاثیرؔاب تو چھایا ہے فقط عالم ہو گاؤں میں
مشکلات جہان سے تاثیرؔسچے جذبے نکال لیتے ہیں
اک نظر کرم کے لیے کون عمر گزارےاک بوسۂ لب کے لیے کب تک کوئی ترسے
محبتوں میں روا نہیں ہے یہ وضع داریبنے ہو عاشق تو عشق میں رکھ رکھاؤ کیسا
عشق میں جینا بھی پڑ سکتا ہے تاثیرؔعشق کیا ہے تو کاہے کو ڈرتا ہے
عشق پہلے ہی قدم پر ہے یقیں سے واصلانتہا عقل کی یہ ہے کہ گماں تک پہنچے
ایک دھوکا..... سراب..... منبع نور.....!رس بھرے ہونٹ دیکھ کر تاثیرؔ
آئنہ دار نمود حسن روز افزوں جو ہوہم کہاں سے روز پیدا اک نیا عالم کریں
کاغذ ابری پہ لکھ حال دل پر سوز عشقگرد اس کے برق کی تحریر کھینچا چاہئے
تجھ خط کی یاد میں دل حیران عشق کادر نجف کی طرح سے مودار تھا سو ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books