aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नजीब"
نجیب احمد
born.1948
شاعر
نظیر اکبرآبادی
1735 - 1830
نذیر بنارسی
1909 - 1996
نذیر قیصر
born.1945
نظیر باقری
ڈپٹی نذیر احمد
1836 - 1912
مصنف
نظیر صدیقی
1930 - 2001
وکیل نجیب
نذیر فتح پوری
born.1946
نذیر نظر
born.1985
سید نظیر حسن سخا دہلوی
died.1933
ناصر نذیر فراق دہلوی
1865 - 1933
ناظر خیامی
1938 - 1979
نجیب رامش
نذیر تبسم
کسے نصیب کہ بے پیرہن اسے دیکھےکبھی کبھی در و دیوار گھر کے دیکھتے ہیں
کس نے وفا کے نام پہ دھوکا دیا مجھےکس سے کہوں کہ میرا گنہ گار کون ہے
موت سے زیست کی تکمیل نہیں ہو سکتیروشنی خاک میں تحلیل نہیں ہو سکتی
میں بھی رہا ہوں خلوت جاناں میں ایک شامیہ خواب ہے یا واقعی میں خوش نصیب تھا
نظیر اکبرآبادی اپنے رنگ کے ایک انوکھے شاعر تھے . انکی شاعری میں ہندوستانی تہذیب کے تمام تمام رنگ دیکھنے کو ملتے ہیں- انکی شاعری مذہبی اور ثقافتی اتحاد کا بہترین نمونہ ہے- پیش ہیں ہولی پر نظیر کی مقبول نظمیں-
میر تقی میر کے ہم عصر ممتاز شاعر، جنہوں نے ہندوستانی ثقافت اور تہواروں پر نظمیں لکھیں ، ہولی ، دیوالی اور دیگر موضوعات پر نظموں کے لئے مشہور
قاصد کلاسیکی شاعری کا ایک مضبوط کردار ہے اور بہت سے نئے اورانوکھے مضامین اسے مرکز میں رکھ کر باندھے گئے ہیں ۔ وہ عاشق کا پیغام لے کر معشوق کے پاس جاتا ہے ۔ اس طور پر عاشق قاصد کو اپنے آپ سے زیادہ خوش نصیب تصور کرتا ہے کہ اس بہانے اسے محبوب کا دیدار اور اس سے ہم کلامی نصیب ہو جاتی ہے ۔ قاصد کبھی جلوہ یار کی شدت سے بچ نکلتا ہے اور کبھی خط کے جواب میں اس کی لاش آتی ہے ۔ یہ اور اس قسم کے بہت سے دلچسپ مضامین شاعروں نے باندھے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور لطف لیجئے ۔
'नजीब'نجیبؔ
pen name
नजीबنجیب
noble, generous, praise worthy , of noble birth
कुलीन, शुद्ध रक्तवाला, जिसके खानदान में मेल न हो।
توبۃ النصوح
معاشرتی
مہربان جن
ناول
بے زبان ساتھی
نجیب محفوظ کی کہانیاں
نجیب محفوظ
افسانہ / کہانی
دوسرے جہاں کی آوازیں
علامہ راشد الخیری
نجیب اختر
مونوگراف
مراۃ العروس
مصر سرزمین اور باشندے
زکی محمود نجیب
ترجمہ
نجیب محفوظ کی چند مختصر کہانیوں کے ترجمے
حکایات
نذیر احمد کی ناول نگاری
اعجاز علی ارشد
تاریخ و تنقید
مسیحا
معصوم بجوکا
کمپیوٹان
شوکر اسٹریٹ
تصحیح و تحقیق متن
پروفیسر نذیر احمد
تحقیق کے طریقہ کار
’’اب تو سانس لیلوں؟ ‘‘ سارے کمرے کی ہوااپنی ناک سے پمپ کرتے ہوئے پوچھنے لگے۔ اب سوال یہ نہیں تھا کہ تصویر کیسی اور کس پوز میں کھینچی جائے۔ سوال یہ تھا کہ ان کا عمل تنفّس کیوں کر برقرار رکھّا جائے کہ تصویر بھی کھنچ جائے اور ہم...
میں اسکول سے چھٹی لے کر اپنے ماما کی شادی میں گاؤں گیا تھا۔ ایک ہفتہ اسکول سے غائب رہنے کے بعد اسکول آیا تو مجھے کلاس میں کچھ کمی سی محسوس ہوئی۔ دراصل میرے سامنے بیٹھنے والا شہزاد اپنی سیٹ پر موجود نہیں تھا۔ درمیانی چھٹی میں میں نے...
خان بہادر محمد اسلم خاں کا گھر خوشیوں کا گھر تھا۔۔۔ اس میں سب سے بڑی تین خوشیاں، اس کی اولاد تھیں۔ فریدہ، سعیدہ اور نجیب۔ یہ تینوں اسکول جاتے تھے جیسے کھیل کے میدان میں جاتے ہیں۔ ہنسی خوشی جاتے تھے، ہنسی خوشی واپس آتے تھے اور امتحان یوں...
حریم لفظ میں کس درجہ بے ادب نکلاجسے نجیب سمجھتے تھے کم نسب نکلا
سلیمہ کی جب شادی ہوئی تو وہ اکیس برس کی تھی۔ پانچ برس ہوگئے مگر اس کے اولاد نہ ہوئی۔ اس کی ماں اور ساس کو بہت فکرتھی۔ ماں کو زیادہ تھی کہ کہیں اس کا نجیب دوسری شادی نہ کرلے۔ چنانچہ کئی ڈاکٹروں سے مشورہ کیا گیا مگر کوئی...
سو اب یہ شرط حیات ٹھہریکہ شہر کے سب نجیب افراد
زمیں پہ پاؤں ذرا احتیاط سے دھرنااکھڑ گئے تو قدم پھر کہاں سنبھلتے ہیں
ہر آنکھ میں نجیبؔ ہیں سپنے بسے ہوئےاس جاگتے دیار میں بے دار کون ہے
شگفتہ رہتے ہیں رہتے دم تکیہ چند لمحے کسی کسی کے نصیب میں ہیں
زرد مٹی میں گھلی سبز توانائی نجیبؔاب ذرا آنکھ لگی ہے تو یہ خواب آئے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books