Nazeer Siddiqui's Photo'

نظیر صدیقی

1930 - 2001 | اسلام آباد, پاکستان

غزل 14

اشعار 8

جو لوگ موت کو ظالم قرار دیتے ہیں

خدا ملائے انہیں زندگی کے ماروں سے

  • شیئر کیجیے

کسی کی مہربانی سے محبت مطمئن کیا ہو

محبت تو محبت سے بھی آسودہ نہیں ہوتی

  • شیئر کیجیے

رات سے شکایت کیا بس تمہیں سے کہنا ہے

تم ذرا ٹھہر جاؤ رات کب ٹھہرتی ہے

  • شیئر کیجیے

ای- کتاب 5

حرف تازہ: بیاد نظیر صدیقی

 

2005

حسرت اظہار

 

1977

معمار ادب نظیر صدیقی

 

2003

نقش ہائے رنگ رنگ

جلد۔ 001

1977

شیرازۂ خیال

 

1982

 

تصویری شاعری 1

رات سے شکایت کیا بس تمہیں سے کہنا ہے تم ذرا ٹھہر جاؤ رات کب ٹھہرتی ہے

 

شعرا کے مزید "اسلام آباد"

  • نوید ملک نوید ملک
  • بشریٰ سعید بشریٰ سعید
  • سرفراز زاہد سرفراز زاہد
  • توصیف تبسم توصیف تبسم
  • نور بجنوری نور بجنوری
  • شکیل جاذب شکیل جاذب
  • رحمان فارس رحمان فارس
  • عطا تراب عطا تراب
  • اعجاز گل اعجاز گل
  • سرفراز شاہد سرفراز شاہد