aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नशा"
شیام سندر نندا نور
born.1950
شاعر
کرشن سونی نشا
مصنف
ظہور اللہ بدایونی نوا
1763/4 - 1830/1
وی سی رائے نیا
born.1941
نوا لکھنوی
شعبہ نشر و اشاعت جامعہ چشتیہ خانقاہ حضرت شیخ العالم ردودلی شریف، فیض آباد
ناشر
کفیل الرحمن نشاط عثمانی
مترجم
شعبۂ نشر و اشاعت، سیتامڑھی
نیادور، لکھنؤ
عطیہ کار
نیا مکتبہ، پیشاور
مکتبہ نیا دور، کراچی
نیا ادارہ، لاہور
نوائے دکن پبلی کیشنز، اورنگ آباد
فضل شاہ نواں
ادارۃ الثقافۃ والنشر
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہےمزا تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی
نہیں معلوم زریونؔ اب تمہاری عمر کیا ہوگیوہ کن خوابوں سے جانے آشنا نا آشنا ہوگی
کچھ اصولوں کا نشہ تھا کچھ مقدس خواب تھےہر زمانے میں شہادت کے یہی اسباب تھے
غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لونشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہےلمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
انسانی زندگی میں جو دور سب سے زیادہ امنگوں ، آرزؤں ، تمناؤں اور رنگینیوں سے بھرا ہوتا ہے وہ جوانی ہی ہے ۔ جوانی کو موضوع بنانے والی شاعری جوانی کی ان رنگینیوں کو بھی قید کرتی ہے اور جوانی کے گزرنے اور اس کی یاد سے چھا جانے والے گہرے ملال کو بھی ۔
آج کے شراب پینے والے ساقی کو کیا جانیں ، انہیں کیا پتا ساقی کے دم سے میخانے کی رونق کیسی ہوتی تھی اور کیوں مے خواروں کے لئے ساقی کی آنکھیں شراب سے بھرے ہوئے جاموں سے زیادہ لذت انگیزیز اور نشہ آور ہوتی تھیں ۔ اب تو ساقی بار کے بیرے میں تبدیل ہوگیا ہے ۔مگر کلاسیکی شاعری میں ساقی کا ایک وسیع پس منظر ہوتا تھا۔ ہمارا یہ شعری انتخاب آپ کو ساقی کے دلچسپ کردار سے متعارف کرائے گا ۔
نشہ پر شاعری موضوعاتی طور پر بہت متنوع ہے ۔ اس میں نشہ کی حالت کے تجربات اور کیفیتوں کا بیان بھی ہے اور نشہ کو لے کر زاہد وناصح سے روایتی چھیڑ چھاڑ بھی ۔ اس شاعری میں مے کشوں کے لئے بھی کئی دلچسپ پہلو ہیں ۔ ہمارے اس انتخاب کو پڑھئے اور لطف اٹھائیے ۔
नशाنشہ
intoxication, pride, arrogance
نیا افسانہ
وقار عظیم
تنقید
حالی اور نیا تنقیدی شعور
اختر انصاری
انتخاب گنج شریف
سید حاجی محمد نوشہ
شمارہ نمبر۔002
قمر رئیس
Jun 1993نیا سفر
شمارہ نمبر-011،012
وضاحت حسین رضوی
Feb, Mar 2009نیادور، لکھنؤ
سوہنی مہینوال
شاعری
گفتنی نا گفتنی
وامق جونپوری
خود نوشت
شمارہ نمبر-044
شاداب رشید
Mar, Oct 2015نیا ورق
نشاط روح
احسان احمد
مجموعہ
ن۔ م۔ راشد نمبر: شمارہ نمبر ۔071۔072
خاور جمیل
نیادور، کراچی
شمارہ نمبر-028
ساجد رشید
Oct, Dec 2007نیا ورق
شمارہ نمبر-002,003,004
امیر احمد صدیقی
May, Jun, Jul 1984نیادور، لکھنؤ
آنکھ کا نشہ
ایم۔ ایس۔ جوہر
نشاۃ ثانیہ اور ابن سینا
سید حامد
شمارہ نمبر-041،042
Mar, Oct 2014نیا ورق
گھیسو بولا، ’’کفن لگانے سے کیا ملتا۔ آکھر جل ہی تو جاتا۔ کچھ بہو کے ساتھ تو نہ جاتا۔‘‘ مادھو آسمان کی طرف دیکھ کر بولا، گویا فرشتوں کو اپنی معصومیت کا یقین دلا رہا ہو۔ ’’دنیا کا دستور ہے۔ یہی لوگ برہمنوں کو ہجاروں روپے کیوں دیتے ہیں۔ کون...
نشہ آتا ہے اردو بولنے میںگلوری کی طرح ہیں منہ لگی سب اصطلاحیں
بھولے سے مسکرا تو دیے تھے وہ آج فیضؔمت پوچھ ولولے دل ناکردہ کار کے
بھرے مکاں کا بھی اپنا نشہ ہے کیا جانےشراب خانے میں راتیں گزارنے والا
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
شجاعت ماموں بڑے معقول آدمی تھے۔ نہایت ستھرا نقشہ، چھریرا بدن، درمیانہ قد، امتیازی پھپو سارے میں کہتی پھرتی تھیں کہ خضاب لگاتے ہیں، مگر آج تک کسی نے کوئی سفید بال ان کے سر میں نہیں دیکھا، اس لیے یہ اندازہ لگانا مشکل تھا کہ خضاب لگانا کب شروع...
ہوا کو بہت سرکشی کا نشہ ہےمگر یہ نہ بھولے دیا بھی دیا ہے
وہ جو نہ آنے والا ہے نا اس سے مجھ کو مطلب تھاآنے والوں سے کیا مطلب آتے ہیں آتے ہوں گے
تازہ محبتوں کا نشہ جسم و جاں میں ہےپھر موسم بہار مرے گلستاں میں ہے
خود اپنی مستی ہے جس نے مچائی ہے ہلچلنشہ شراب میں ہوتا تو ناچتی بوتل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books