تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "पुराने"
انتہائی متعلقہ نتائج "पुराने"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "पुराने"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
puraane-log
पुराने-लोगپُرانے لوگ
بڑے بوڑھے، آباواجداد، پُرکھا، جہان٘دیدہ یا تجربہ کار لوگ، بڑی عمرکے آدمی
puraane-gunahgaar
पुराने-गुनहगारپُرانے گُنَہگار
(لفظاً) قدیم قصور وار ، خچا کار ، (مجازاً) سرد گرم آموزدہ.
puraane-kap.De
पुराने-कपड़ेپُرانے کَپْڑے
سامان زچہ خانہ جو رسم و رواج کے تحت لڑکی کے میکے سے آتا تھا.