aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "फ़हम"
منشی موہن لال فہم
مصنف
مطبع ادبی فہم، دکن
ناشر
اسلامی فہم ٹرسٹ، نئی دہلی
ابو الفہم وحید حیدرآبادی
مرکز فہم القرآن، کراچی
فہمی بدایونی
1952 - 2024
شاعر
فہیم جوگاپوری
شوکت فہمی
born.1965
فیصل فہمی
فہیم شناس کاظمی
فہیم گورکھپوری
born.1878
آفرین فہیم آفی
born.1998
جمال عباس فہمی
born.1962
فہیم امروہوی
ایوب فہمی
born.1923
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیںیہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیںیہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
ظفرؔ آدمی اس کو نہ جانئے گا وہ ہو کیسا ہی صاحب فہم و ذکاجسے عیش میں یاد خدا نہ رہی جسے طیش میں خوف خدا نہ رہا
یا تو جو نافہم ہیں وہ بولتے ہیں ان دنوںیا جنہیں خاموش رہنے کی سزا معلوم ہے
چودہ طبق میں نور ہے اس آفتاب سےیہ روئے روشن اور یہ گیسوئے مشک فام
हमہَم
فارسی
جمع متکلم کا صیغہ یعنی میں اور میرے ساتھ اور لوگ نیز متکلم اور مخاطب ملا کر
हमحَم
عربی
सुसराल के रिश्तेवाला, सुसराली रिश्तेदार।
फ़हमفَحْم
کوئلہ
फ़हमفَہْم
عقل، خرد، سمجھ، سمجھ بوجھ
رمبھا
اصلاحی و اخلاقی
انقلاب قسطنطنیہ
تاریخی
ٹرکی حرم سرا
افسانہ
چاند سلطانہ
فتنہ
ہندوستانی تاریخ
اورنگ زیب عالمگیر اور چنچل کماری
ناول
لال چین
بزم اکبری
شیر دکن
اندر موہنی
رومانی
محاصرئہ پیرس
بلاس کماری
مقدس دیوی
تاراوتی
یارب یہ کیا طلسم ہے ادراک و فہم یاںدوڑے ہزار آپ سے باہر نہ جا سکے
تھا وہ تو رشک حور بہشتی ہمیں میں میرؔسمجھے نہ ہم تو فہم کا اپنی قصور تھا
چھوڑ کر بستر سنجاب و سمور (نظم سن کر سامعین پر وجد کی حالت طاری ہو جاتی ہے۔ ہیراجی یہ کہتے ہوئے سنائی دیتے ہیں۔ یہ نظم اس صدی کی بہترین نظم ہے، بلکہ میں تو کہوں گا کہ اگر ایک طرح سے دیکھا جائے تو اس میں انگیٹھی، بھوت...
ایک خوش فہم کو روتے ہوئے دیکھا میں نےایک بے رحم کو اندر سے پگھلتے دیکھا
دل کہ خوش فہم تھا سو ہے ورنہتیرے ملنے کا احتمال کہاں
صاحب! آپ کو یاد ہو گا۔ میں نے آپ کے مکان پر اپنی داستانِ محبت سنائی تھی۔ وہ محض فسانہ تھا۔ ایک جھوٹا فسانہ۔ کوئی زہرہ ہے نہ نعیم۔۔۔ میں ویسے موجود تو ہوں مگر وہ نعیم نہیں ہوں جس نے زہرہ سے محبت کی تھی۔ آپ نے ایک بار...
’’اگر ہم سخن فہم نہ ہوتے تو آپ کے کلام پر صحیح تبصرہ نہ کر سکتے۔ خیر چھوڑیئے بات تو نیند نہ آنے کی ہو رہی تھی۔‘‘ ’’کسی ڈاکٹر سے اپنا بلڈ پریشر چیک کرایئے۔ ہو سکتا ہے وہ بڑھ گیا ہو۔‘‘...
یہ عقل و فہم بڑی چیز ہیں مجھے تسلیممگر لگا نہیں سکتے ہم اس کا اندازہ
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books