aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बीन"
شعیب بن عزیز
born.1950
شاعر
تصویر دہلوی
died.1868/9
بینا گوئندی
born.1967
سلام بن رزاق
1941 - 2024
مصنف
یوسف بن محمد
born.1991
سیماب بٹالوی
عوض سعید
1933 - 1995
ملکہ آفاق زمانی بیگم
died.1983
حیرت بن واحد
died.2004
ہرشد بی تیواری
born.2000
گور بچن سنگھ دیال مغموم
born.1934
ابوبکر محمد بن زکریا رازی
پروفیسر بی شیخ علی
محمد بن حسین بلخی
زہیر بن صغیر
مدیر
سچ کہتے ہو خودبین و خود آرا ہوں نہ کیوں ہوںبیٹھا ہے بت آئنہ سیما مرے آگے
سنا ہے اس کے بدن کی تراش ایسی ہےکہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں
اپنی محرومیاں چھپاتے ہیںہم غریبوں کی آن بان میں کیا
’’تو تمہیں جا کر دیکھو نا۔‘‘ ’’میری عورت جب مری تھی تو میں تین دن تک اس کے پاس سے ہلا بھی نہیں اور پھر مجھ سے لجائے گی کہ نہیں۔ کبھی اس کا منہ نہیں دیکھا۔ آج اس کا اگھڑا ہوا بدن دیکھوں۔ اسے تن کی سدھ بھی تو...
میں شہید جستجو تھا یوں سخن گستر ہوااے تری چشم جہاں بیں پر وہ طوفاں آشکار
زمانے بیت گئے مگر محمد رفیع آج بھی اپنی آواز کی ساحری کے زور پر ہرکسی کے دل پر اپنی حکومت جمائے ہوئے ہیں ، ان کے گائے ہوئے بھجن ، اورنغموں کی گونج آج بھی سنائی دیتی ہے۔ آج ہم آپ کے لئے کچھ مشہورو معروف شاعروں کی ایسی غزلیں لے کر حاضر ہوئے ہیں جنہیں محمد رفیع نے اپنی آواز دی ہے اور ان غزلوں کے حسن میں لہجے اور آواز کا ایسا جادو پھونکا ہے کہ آدمی سنتا رہے اور سر دھنتا رہے ۔
عشق ، رومان اور محبت پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
محبت پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور محبت کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
बिनبن
Without
a son
बीनبین
musical instrument
لقمان حکیم
بی ایل چڈا
سوانح حیات
بحر المعانی
محمد بن نصرالدین جعفر مکی حسینی
خط
فتوح البلدان
احمد بن یحییٰ
تاریخ
وظائف محمدی
ابو سعید محمد بن ابوالفیص
اسلامیات
الفہرست
محمد بن اسحٰق ابن ندیم ورّاق
اشاریہ
ازہار العرب
ابو عبداللہ محمد بن یوسف
شاعری
تاریخ اعثم کوفی اردو
خواجہ احمد بن اعثم کوفی
تعبیر نامہ خواب
محمد بن سیرین
دیگر
کتابُ المنصوری
تمدن عرب
گستاؤ لی بان
آئینہ تاریخ
پروفیسر پی این ورما
ہندوستانی تاریخ
کتاب المغازی
علامہ محمد بن عمر الواقدی
پیاس کا دریا
بی کے ورما شیدی
غزل
تفسیر ابن جریر
ابو جعفر محمد بن جریر الطبری
بینی کے تو مضموں پہ یہ دعوا ہے یقینی اس نظم کے چہرے کی وہ ہوجائے گا بینی
خود بین و خود شناس ملا خود نما ملاانساں کے بھیس میں مجھے اکثر خدا ملا
مشکل ہے اک بندۂ حق بین و حق اندیشخاشاک کے تودے کو کہے کوہ دماوند
حسن بے پروا کو خودبین و خود آرا کر دیاکیا کیا میں نے کہ اظہار تمنا کر دیا
جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجودپھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے
سارے سپیرے ویرانوں میں گھوم رہے ہیں بین لیےآبادی میں رہنے والے سانپ بڑے زہریلے تھے
شادی کی رات بالکل وہ نہ ہوا جو مدن نے سوچا تھا۔ جب چکلی بھابی نے پھسلا کر مدن کو بیچ والے کمرے میں دھکیل دیا تو اندو سامنے شالوں میں لپٹی اندھیرے کا بھاگ بنی جا رہی تھی۔ باہر چکلی بھابی اور دریا آباد والی پھوپھی اور دوسری عورتوں...
یہ تن بدن کا داغ ہے وہ اک جگر کا داغپیدا ہوا پسر تو مٹا اس پسر کا داغ
جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجود پھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے...
جناب والا، حضور پر نور کی منجھلی بیٹی نے مجھ سے سپیرے کی بین کی فرمائش کی تھی۔ آج شام بازار میں مجھے ایک سپیرا مل گیا۔ پچیس ڈالر دے کر میں نے ایک خوبصورت بین خرید لی ہے۔ یہ بین اسفنج کی طرح ہلکی اور سبک اندام ہے۔ یہ...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books