aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मक़्सूद"
مقصود وفا
born.1962
شاعر
سخی لکھنوی
1813 - 1876
انور مسعود
born.1935
مقصود آفاق
born.1991
مقصود انور مقصود
born.1970
مقصود احمد نطق کاکوروی
1843 - 1911
نیر مسعود
1936 - 2017
مصنف
انور مقصود زاہدی
مقصود عالم خاں عالم بریلوی
عائشہ مسعود ملک
مسعود تنہا
born.1978
مقصود احمد مقصود
مسعود اختر جمال
1915 - 1981
سید مسعود حسن مسعود
born.1885
مقصود نشتری
born.1944
اس مے سے نہیں مطلب دل جس سے ہے بیگانہمقصود ہے اس مے سے دل ہی میں جو کھنچتی ہے
یہی مقصود فطرت ہے یہی رمز مسلمانیاخوت کی جہانگیری محبت کی فراوانی
عجب چیز ہے لذت آشنائیشہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
دوا سے فائدہ مقصود تھا ہی کب کہ فقطدوا کے شوق میں صحت تباہ کی میں نے
کیا کسی کو پھر کسی کا امتحاں مقصود ہےجواب خضر
نزاکت محبوب کی ایک اہم صفت ہے ۔ شاعروں نے محبوب کی اس صفت کا بیان مبالغہ آمیز انداز میں کیا ہے اور اپنے تخیل کی زرخیزی کا ثبوت دیا ہے ۔ نزاکت سے محبوب کے حسن کا حد درجہ اظہار بھی مقصود ہوتا ہے ، ہمارا یہ انتخاب محبوب کی نزاکت کے حوالے سے آپ کے تمام تصورات کو توڑ دے گا ۔ آپ اسے پڑھئے اور محبوب کی ایک نئی تصویر ملاحظہ کیجئے ۔
شعرپر یا شاعری پرکی جانے والی شاعری کئی معنی میں اہم ہے ۔ یہ شاعری ہمیں شعر سازی کی ترکیبوں اورفن کی باریکیوں سے بھی آگاہ کرتی ہے اوربعض اوقات شاعری کے مقاصد اوراس سےمتعلق بہت سےمعاملات پرروشنی ڈالتی ہے۔
راستہ ، سفر، منزل ، مسافر اور اس قسم کی دوسری لفظیات جو سفر ہی کے علاقے کی ہیں شاعری میں کثرت سے برتی گئی ہیں ۔ یہاں ہم کچھ ایسے اشعار پیش کر رہے ہیں جن میں راستہ اپنی تمام تر رسومیات کے ساتھ در آیا ہے ۔ یہ راستہ کبھی ملتا بھی ہے اور منزل تک پہنچاتا بھی ہے اور کبھی گم ہوجاتا ہے ۔ راستے کی پیچیدگی اور اس کی کثرت منزل کو بے نشان کردیتی ہے ۔ آپ ہمارے اس انتخاب کو پڑھئے اور زندگی کے زندہ تجربات میں شرکت کیجئے ۔
मक़्सूदمقصود
intended, proposed, intent, design
वंछित काम, उद्देश्य
تذکرۃ الصلاۃ
سید مقصود علی رافع
مطبوعات منشی نول کشور
یہ ماتم کیسے رک جائے
سید علی جاوید مقصود
شاعری
طاؤس چمن کی مینا
افسانہ
ورود مسعود
مسعود حسین خاں
خود نوشت
یادوں کے سائے
سید مقصود زاہدی
سوانح حیات
رشتے نئے پرانے
مقصود ابراہیم بیکوف
افسانہ / کہانی
ذکر و فکر
مرثیہ خوانی کا فن
مرثیہ تنقید
انیس
میلہ اکھیاں دا
منتخب مضامین
تنقید
جنوب اور جنوب والے
مقصود احمد مکی
سفر نامہ
حامد اللہ افسر میرٹھی
مقصود حسن
خطوط غالب
حامدہ مسعود
خطوط
عطر کافور
ملے گا منزل مقصود کا اسی کو سراغاندھیری شب میں ہے چیتے کی آنکھ جس کا چراغ
استاد منگو نے پچھلے برس کی لڑائی اور پہلی اپریل کے نئے قانون پر غور کرتے ہوئے گورے سے کہا، ’’کہاں جانا مانگٹا ہے؟‘‘ استاد منگو کے لہجے میں چابک ایسی تیزی تھی۔ گورے نے جواب دیا۔ ’’ہیرا منڈی۔‘‘’’کرایہ پانچ روپے ہو گا‘‘۔ استاد منگو کی مونچھیں تھرتھرائیں۔
آگاہ ہوں میں منزل مقصود سے مگرکس سمت جا رہا ہوں مجھے کچھ نہیں پتا
مقام ہم سفروں سے ہو اس قدر آگےکہ سمجھے منزل مقصود کارواں مجھ کو
جز سزا اور ہو شاید کوئی مقصود ان کاجا کے زنداں میں جو رہتے ہیں گھروں کے ہوتے
لیکن کہوں کس سے میں کہ کیا ہے سگ رہ بری بلا ہے
مقصود جو مجھے ہے یہ تعبیر وہ نہیںجو دیکھتی ہے آنکھ مری خواب اور ہے
سمجھا ہے کہ ہے راگ عبادات میں داخلمقصود ہے مذہب کی مگر خاک اڑانی
ہے یہی راہ منزل مقصودخوب رستے لگا دیا تو نے
میں جوتے اتارکر دہلیز کے اندر کھڑا ہو گیا۔ ایک صاحب نے پوچھا، ’’کون ہے؟‘‘ میں نے سلام کر کے کہا، ’’حکیم صاحب سے ملنا ہے۔‘‘ حکیم صاحب دوستوں کے حلقہ میں سر جھکائے بیٹھے تھے اور ان کی پشت میری طرف تھی۔ اسی طرح بیٹھے بولے، ’’اسم گرامی‘‘ میں نے ہاتھ جوڑ کر کہا، ’’پنجاب سے آیا ہوں اور ’’میں بات پوری بھی نہ کر پایا تھا کہ زور سے بولے، ’’اوہو! چنت رام ہو؟...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books