aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मुर्दा-परस्त"
الٹی تھی مت زمانۂ مردہ پرست کیمیں ایک ہوشیار کہ زندہ ہی گڑ گیا
کیسی مردہ پرست ہے دنیامر کے پاتی ہے مرتبہ مٹی
مرنے کے بعد عظمت و شہرت سے فائدہلیکن جہاں تمام ہی مردہ پرست تھا
آئی صدائے حق کہ یہی بند و بست ہیںتیرے وطن کے لوگ تو مردہ پرست ہیں
دو چار سال اور ہے ناقدریٔ سخنمردہ پرست شہر کا فن کار میں بھی ہوں
मुर्दा-परस्तمردہ پرست
worshipper of dead
مسلم لیگ مسجد ہے، کانگرس مندر ہے۔ لوگوں کا یہی خیال ہے۔ اخبار بھی یہی کہتے ہیں، کانگرس سوراج چاہتی ہے، مسلم لیگ بھی، لیکن دونوں کے رستے جدا جدا ہیں۔ دونوں مل جل کر کام نہیں کرتے۔ ا س لئے کہ مندر اور مسجد ساخت کے اعتبار سے کوئی...
جان ہم تجھ پہ دیا کرتے ہیںنام تیرا ہی لیا کرتے ہیں
کیا بتاؤں دل کہاں ہے اور کس جا درد ہےمیں سراپا دل ہوں دل میرا سراپا درد ہے
اے ہم سفر یہ راہ بری کا گمان چھوڑکس نے کہا ہے تجھ سے قدم کے نشان چھوڑ
یہاں اک کھلونا ہے انساں کی ہستییہ بستی ہے مردہ پرستوں کی بستی
اور اب جاگیر کہلاتا ہےکچھ مردہ پرستوں بے ضمیروں کی
زندہ ہیں مردہ پرستوں میں ابھی تک غالبؔمگر استاد یگانہؔ سا اب استاد نہیں
یہ جہاں مردہ پرستوں کا جہاں ہے یاروہم نہ ہوں گے تو ہمیں یاد کیا جائے گا
عمر آمادہ نہیں مردہ پرستی کے لئےبار ہے یہ زندہ میت دوش ہستی کے لئے
اپنے ہندستان میں مردہ پرستی عام ہےجتنے شاعر مر چکے ہیں بس انہیں کا نام ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books