aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मुशाहिद"
ابو المجاہد زاہد
1928 - 2009
شاعر
مشاہد رضوی
born.1979
مصنف
احمد حسین مجاہد
born.1961
افتخار فلک کاظمی
born.1992
مجاہد ہادی
born.1995
مجاہد فراز
born.1969
مشاہد اصدق
ابوالمجاہد زاہد
مظہر مجاہدی
born.1971
عارف مجاہد
مجاہد ناز بدایونی
مدیر
مجاہد لکھنوی
مجاہد دہلوی
ناشر
مجاہد حسین زیدی
سید مجاہد حسین حسینی
مشاہد جمال پری کی تھی آنکھیںمکان وصال اک طلسمی مکاں تھا
پھر بھی یہ ماننا پڑتا ہے کہ بلبلے کا استعارہ (آدمی بلبلا پانی کا، دریا بہ معنی دریائے حیات، بلبلے کی کم ثباتی اور بے معنویت کا تصور) اپنے مابعد المعنی معانی کی وجہ سے بھلا معلوم ہوتا ہے۔ غالب نے ’’جلوہ‘‘ کا لفظ رکھا ہے، بجائے ’’عین دید‘‘ کے...
روز مشاہد رہتے تھے ہم شام تلکپھر سورج کا ماتھا چوما کرتے تھے
جس طرح ایک دکاندار کا بیٹا اپنی نئی دکان کھولنے کا شوق رکھتا ہے اور اس شوق کا اظہار مختلف طریقوں سے کرتا ہے، ٹھیک اسی طرح ویشیاؤں کی جوان لڑکیاں اپنا پیشہ شروع کرنے کا بڑا چاؤ رکھتی ہیں، چنانچہ دیکھا گیا ہے کہ ایسی لڑکیاں نت نئے طریقوں...
مشاہد کو لگا آسان ہے طوفان میں اڑنازمیں سے عرش تک دوبھر پرندے سے ذرا پوچھو
پان ہندوستانی تہذیب کا ایک اہم حصہ رہا ہے ۔ اس کے کھانے اور کھلانے سے سماجی زندگی میں میل جول اور یگانگت کی قدریں وابستہ ہیں لیکن شاعروں نے پان کو اور بھی کئی جہتوں سے برتا ہے ۔ پان کی لالی اور اس کی سرخی ایک سطح پر عاشق کے خون کا استعارہ بھی ہے ۔ معشوق کا منھ جو پان سے لال رہتا ہے وہ دراصل عاشق کے خون سے رنگین ہے ۔ شاعرانہ تخیل کے پیدا کئے ہوئے ان مضامین کا لطف لیجئے ۔
اتحاد اور یکجہتی انسانوں کی سب سے بڑی طاقت ہے اس کا مشاہدہ ہم زندگی کے ہر مرحلے میں کرتے ہیں ۔ انسانوں کے زندگی گزارنے کا سماجی نظام اسی وحدت اور یکجہتی کو حاصل کرنے کا ایک ذریعہ ہے ۔ اسی سے تہذیبیں وجود پذیر ہوتی ہیں اور نئے سماجی نظام نمو پاتے ہیں۔ وحدت کو نگل لینے والی منفی صورتیں بھی ہمارے آس پاس بکھری پڑی ہوتی ہیں ان سے مقابلہ کرنا بھی انسانی سماج کی ایک اہم ذمے داری ہے لیکن اس کے باوجود بھی کبھی یہ اتحاد ختم ہوتا اور کبھی بنتا ہے ، جب بنتا ہے تو کیا خوشگوار صورت پیدا ہوتی ہے اور جب ٹوٹتا ہے تو اس کے منفی اثرات کیا ہوتے ہیں ۔ ان تمام جہتوں کو یہ شعری انتخاب موضوع بناتا ہے ۔
زندگی میں کی جانے والی ساری جستجو کا آخری اور وسیع تر ہدف سکون ہی ہوتا ہے لیکن سکون ایک عارضی کیفیت ہے۔ایک لمحے کو سکون ملتا بھی ہےتو ختم ہو جاتا ہےاسی لئے اس کی تلاش کا عمل بھی مستقل جاری رہتا ہے ۔ ہم نے جن شعروں کا انتخاب کیا ہے وہ ایک گہرے اضطراب اور کشمکش کے پیدا کئے ہوئے ہیں آپ انہیں پڑھئے اور زندگی کی بے نقاب حقیقتوں کا مشاہدہ کیجئے ۔
मुशाहिदمشاہد
demonstrator, witness
عملی قواعد اردو
غیر افسانوی ادب
اردو کی دلچسپ اور غیر معروف صنعتیں
تنقید
عصری تعلیم کے فوائد دورحاضر میں
تعلیم
اسلامی کہانیاں
امیر خسرو
شاعری تنقید
فضائل اخلاق احادیث کی روشنی میں
حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ
چشتیہ
جنگ آزادی 1857 کا مجاہد شاعر
توصیف تبسم
سوانح حیات
دہلی
تہذیبی وثقافتی تاریخ
حضرت خدیجۃ الکبریؓ
بلبل بستان مدینہ علامہ اختر رضا ازہری بریلوی
ڈاکٹر سید یحی نشیط کی ’’اردو میں حمد و مناجات‘‘ پر کچھ معروضات
دریافتیں
سائنس
کومیلا سے اورنگی تک
اختر حامد خاں
مضامین
پاکستان میں جسم فروشی
مجاہد حسین
سماجی مسائل
ہوں شاہد تنزیہہ کے رخسار کا پردہیا خود ہی مشاہد ہوں کہ پردے میں چھپا ہوں
مری تاریک راتوں کے مشاہدجھروکے کھڑکیاں ہیں اور میں ہوں
تو ٹھہرے ہوئے پانی میںروانی کی مشاہد
"ارے بھائی یہ اتنا بڑا ستون گاڑنے کی بھلا کیا ضرورت پیش آئی؟ ایک عذاب ڈال دیا ہے "۔ یہ نیا مسئلہ ایسے پیش آیا کہ جب بجلی کے محکمےوالوں نے حساب لگایا تو ان کواپنی ماہانہ آمدنی میں اچھا خاصا خسارہ نظر آیا۔ ان کو اس بات کا پکا...
ہوا ہے شہہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتاوگرنہ شہر میں غالبؔ کی آبرو کیا ہے
سچ کہتے ہیں شیخ اکبرؔ ہے طاعت حق لازمہاں ترک مے و شاہد یہ ان کی بزرگی ہے
بس اک مصاحب دربار کے اشارے پرگداگران سخن کے ہجوم سامنے ہیں
ہم موحد ہیں ہمارا کیش ہے ترک رسومملتیں جب مٹ گئیں اجزائے ایماں ہو گئیں
ایک ہو جائیں تو بن سکتے ہیں خورشید مبیںورنہ ان بکھرے ہوئے تاروں سے کیا کام بنے
کچھ بھی کہتے ہیں کہیں شہہ کے مصاحب جالبؔرنگ رکھنا یہی اپنا اسی صورت لکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books