aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "वक़ार"
عبدالوقار
born.1992
شاعر
وقار مانوی
born.1939
کشن کمار وقار
وقار سحر
born.1996
وقار خان
وقار عظیم
1910 - 1976
مصنف
وقار خلیل
born.1930
وقار بجنوری
born.1906
عظیم اللہ خاں وقار
born.1944
وقار صدیقی
born.1932
وقار ریاض
وقار انبالوی
1896 - 1988
وقار طاہری
عظیم الوقار فرحان
سید وقار احمد رضوی
born.1936
کس قدر پیرایہ پرور اور کتنی سادہ کارکس قدر سنجیدہ و خاموش کتنی با وقار
صحرا کے نخل سب شجر طور ہو گئےغل تھا زہے حسین کی شوکت زہے وقار
جو نفس تھا خار گلو بنا جو اٹھے تھے ہاتھ لہو ہوئےوہ نشاط آہ سحر گئی وہ وقار دست دعا گیا
تمام رات وہ آنکھیں نہ بھولتی تھیں مجھےکہ جن میں میرے لئے عزت اور وقار دکھے
وقار خون شہیدان کربلا کی قسمیزید مورچہ جیتا ہے جنگ ہارا ہے
محبوب سے وصال کی آرزو تو آپ سب نے پال رکھی ہوگی لیکن وہ آرزو ہی کیا جو پوری ہو جائے ۔ شاعری میں بھی آ پ دیکھیں گے کہ بچارا عاشق عمر بھر وصال کی ایک ناکام خواہش میں ہی جیتا رہتا ہے ۔ یہاں ہم نے کچھ ایسے اشعار جمع کئے ہیں جو ہجر و وصال کی اس دلچسپ کہانی کو سلسلہ وار بیان کرتے ہیں ۔ اس کہانی میں کچھ ایسے موڑ بھی ہیں جو آپ کو حیران کر دیں گے ۔
वक़ारوقار
dignity, honour, prestige, reputation
فورٹ ولیم کالج
ادبی تحریکیں
فن افسانہ نگاری
تنقید
افسانہ تنقید
اردو ڈراما: تنقیدی اور تجزیاتی مطالعہ
افسانہ نگاری
داستان سے افسانے تک
فکشن تنقید
اردو ڈراما
ڈرامہ تنقید
منٹو کا فن
ہمارے افسانہ نگار
نیا افسانہ
ہماری داستانیں
داستان تنقید
آغا حشر اور ان کے ڈرامے
ڈرامہ
شباب جس سے تخیل پہ بجلیاں برسیںوقار جس کی رفاقت کو شوخیاں ترسیں
عجب وقار تھا سوکھے سنہرے بالوں میںاداسیوں کی چمک زرد لان کی خوشبو
ترے گھر میں کیفؔ تیرا کوئی قدرداں نہیں ہےجو وطن سے دور ہوتا تو بڑا وقار ہوتا
تمام عمر غریبی میں با وقار رہےہمارے عہد میں ایسی کوئی مثال نہیں
جس کے ماتھے کے پسینے سے پئے عز و وقارکرتی ہے دریوزۂ تابش کلاہ تاجدار
مٹی کے وقار کو نہ بیچویہ عہد ستم جہاد کا ہے
سرغنہ اپنے علاقہ کا سب سے بڑا جاگیردار تھا۔ اور اپنے لہو کی روانی میں مقدس جہاد کی گونج سن رہا تھا۔ کافر پتھر کے بت بنے کھڑے تھے۔ مجمع کے لوگوں نے انہیں اٹھا اٹھا کر لائن میں کھڑا کیا۔ دو سو آدمی، دو سو زندہ لاشیں، چہرے ستے...
دلفریب نے کل روداد بغور سنی۔ اور تحفہ ہاتھ میں لے کر ذرا دیر تک غور کر کے بولی، ’’دلفگار بیشک تونے دنیا کی ایک پیش قیمت چیز ڈھونڈ نکالی۔ تیری ہمت کو آفریں اور تیری فراست کو مرحبا! مگر یہ دنیا کی سب سے بیش قمیت چیز نہیں۔ اس...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books