aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सियानी"
تنویر سامانی
شاعر
سید مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی
1289 - 1405
مصنف
ادارہ روزنامہ سیاست، حیدرآباد
ناشر
محمد اقبال سلمانی
سید انوار احمد اشرفی سمنانی
شرر سیوانی
فاروق سیوانیٍ
غلام صمدانی خان گوہر حیدرآبادی
سیدی غوثی شاہ
حافظ حمزہ سلمانی
born.2001
رئیس احمد صمدانی
غلام صمدانی صمد
ابوالقاسم عراقی
فراز سلمانی
عبّاس سیاحی
اپنی معصومیت کے پردے میںہو گئی وہ نظر سیانی بھی
بن کے معصوم سب کو تاڑ گئیآنکھ اس کی بڑی سیانی ہے
بس اسی احساس کی شدت نے بوڑھا کر دیاٹوٹے پھوٹے گھر میں اک لڑکی سیانی اور ہے
سبزوں کی لہلہاہٹ کچھ ابر کی سیاہیاور چھا رہی گھٹائیں سرخ اور سفید کاہی
گیانی دھیانی چتر سیانی دنیا میںجیتے ہیں اپنی نادانی ہم دونوں
علم کو موضوع بنانے والے جن شعروں کا انتخاب یہاں پیش کیا جارہا ہے اس سے زندگی میں علم کی اہمیت اور افادیت کا اندازہ ہوتا ہے۔اس کے علاوہ کچھ ایسے پہلو بھی ان شعروں میں موجود ہیں جو علم کے موضوع کے سیاق میں بالکل نئے اوراچھوتے ہیں ۔ علم کے ذریعے پیدا ہونے والی منفیت پر عموما کم غور کیا جاتا ۔ یہ شاعری علم کے ڈسکورس کو ایک نئے ڈھنگ سے دیکھتی ہے اور ترتیب دیتی ہے ۔
شعرپر یا شاعری پرکی جانے والی شاعری کئی معنی میں اہم ہے ۔ یہ شاعری ہمیں شعر سازی کی ترکیبوں اورفن کی باریکیوں سے بھی آگاہ کرتی ہے اوربعض اوقات شاعری کے مقاصد اوراس سےمتعلق بہت سےمعاملات پرروشنی ڈالتی ہے۔
ایک جگہ سے دوسری جگہ یا ایک وطن سے کسی نئے وطن کی طرف منتقل ہوجانے کو ہجرت کہا جاتا ہے ۔ ہجرت خود اختیاری عمل نہیں ہے بلکہ آدمی بہت سے مذہبی ، سیاسی اور معاشی حالات سے مجبور ہوکر ہجرت کرتا ہے ۔ ہمارے اس انتخاب میں جو شعر ہیں ان میں ہجرت کی مجبوریوں اوراس کے دکھ درد کو موضوع بنایا گیا ہے ساتھ ہی ایک مہاجر اپنے پرانے وطن اور اس سے وابستہ یادوں کی طرف کس طرح پلٹتا ہے اور نئی زمین سے اس کی وابستگی کے کیا مسائل ہیں ان امور کو موضوع بنایا گیا ہے ۔
सियानीسیانی
mature, grown up, clever
اصول علم سیاست
آر۔ این۔ گلکرسٹ
سیاسی
سرسید کے مذہبی تعلیمی اور سیاسی افکار
شان محمد
لطائف اشرفی
معاہدۂ عمرانی
روسو
قانون
سیر محمدی
محمد علی سامانی
تاریخ اسلام
مکمل سفرنامہ مخدوم جہانیاں جہاں گشت جہانگیر
سفر نامہ
پنجاب، پنجابی اور پنجابیت
فخر زمان
تاریخ
امیر خسرو
سید غلام سمنانی
سوانح حیات
تاریخ شیر شاہی
عباس خاں سروانی
ہندوستانی تاریخ
سر سید احمد خاں ایک سیاسی مطالعہ
عتیق صدیقی
تنقید
مولانا ابوالکلام آزاد
رشید الدین خاں
ابو سلمان شاہجہانپوری
خاکہ: تاریخ و تنقید
پریم چند: قلم کا سپاہی
امرت راے
تدوین متن کی روایت آزادی کے بعد
صابر علی سیوانی
زبان و ادب
راجپوت اور مغل زن و شو کی معاشرت
سید مقبول احمد صمدانی
راجا بولا میری گڑیامیری گڑیا بڑی سیانی
کتنے داؤ چلائے دنیا نےپر وہ لڑکی بڑی سیانی تھی
’’یہاں آؤ، بیٹھ جاؤ۔‘‘ وہ منہ پکا کر کے کہتی۔ وہ اس کے پاس بیٹھ کر اور بھی معصومانہ انداز سے پوچھتا، ’’کیا ہے؟‘‘ معاً حنائی ہاتھ حرکت میں آ جاتے اور قاسم کا سر مخملی، معطر تکیہ پر جا ٹکتا اور وہ حنائی ہاتھ اسے تھپکنے لگتے۔ اس کے...
میاں جی کا ایک لڑکا قبرستان کی طرف چلا۔ دوسرا غسالن کو بلانے نکل گیا۔ تیسرے کو میاں سیف الحق نے عطر خس اور مشک کافور خریدنے کے سلسلے میں ہدایات دیں اور پھر کہا، ’’کفن بہترین لٹھے کا ہو۔ مہنگا ہو تو ہوا کرے۔ یوں سمجھو کہ تم حامد...
مگر میں اس مایا میں پھنسنے کے لیے تیار نہ تھا۔ ماضی کی پرانی کہانی ’’کچ دیویانی‘‘ میری آنکھوں کے آگے پھر گئی۔۔۔سورج کماری شاید دیویانی تھی اور میں نے محسوس کیا کہ میں بھی کسی کچ سے کم نہیں۔ ماضی کا کچ سورگ کا رہنے والا تھا۔ میں اسی...
’’تیری ہے؟‘‘ بابا نور کسانوں کی طرف جانے لگا۔ ’’بڑی سیانی ہے،بڑی اچھی کسان ہے۔ خدا حیات لمبی کرے۔‘‘ ’’آج کہاں چلے بابا؟‘‘ لڑکی کے باپ نے پوچھا۔ ’’ڈاک خانے؟‘‘ دوسرے نے پوچھا۔...
نہ تاب دل کو رہی نے قرار ہولی میںجو کوئی سیانی ہے ان میں تو کوئی ہے نا کند
آہٹ سے اڑ جاتی ہےتتلی خوب سیانی ہے
جو با کردار ہو اس کو سیانی کون کہتا ہےکسی مزدور کی بیٹی کو رانی کون کہتا ہے
ایک غریب برہمنی نے اس کو ذلیل کیا۔ اس کا اس کو سخت صدمہ ہوا اور وہ سیدھے کی تھالی لے کر درگا کے گھر سے نکل کر اپنے گھر واپس آ گیا۔ راما کے جانے کے بعد پریما نے اپنی ماں سے کہا، ’’معلوم ہوتا ہے بابو جی ناراض...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books