aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".bav"
محمد یونس بٹ
born.1962
مصنف
بال مکند بے صبر
1812/13 - 1885
شاعر
ناز بٹ
قیوم نظر
1914 - 1989
میرا بائی
رشی پٹیالوی
1917 - 1999
عباس عراقی
بال سوروپ راہی
born.1936
رضیہ بٹ
1924 - 2012
بیگم اختر
1929 - 1974
فن کار
ابن منیب
born.1979
منی بائی حجاب
born.1860
اکرم کنجاہی
born.1965
لی بائی
کاوش بٹ
جملہ سب اور نصف آدھا ربع پاؤصرصر آندھی سیل نالہ باد باؤ
آہ سحر نے سوزش دل کو مٹا دیااس باؤ نے ہمیں تو دیا سا بجھا دیا
دل کا اس کنج لب سے دے ہے نشاںبات لگتی تو ہے ٹھکانے کی
کہیں کیا بال تیرے کھل گئے تھےکہ جھونکا باؤ کا کچھ مشکبو تھا
سناٹا باؤ کا چلتا ہو تب دیکھ بہاریں جاڑے کیہر چار طرف سے سردی ہو اور صحن کھلا ہو کوٹھے کا
بیسویں صدی کا ابتدائی زمانہ دنیا کے لئے اور بالخصوص بر صغیر کے لئے خاصہ ہنگامہ خیز تھا۔ نئی صدی کی دستک نے نئے افکار و خیالات کے لئے ایک زرخیز زمین تیّار کی اور مغرب کے توسیع پسندانہ عزائم پر قدغن لگانے کا کام کیا۔ اس پس منظر نے اردو شاعری کے موضوعات اور اظہار کےمحاورے یکسر بدل کر رکھ دئے اور اس تبدیلی کی بہترین مثال علامہ اقبالؔ کی شاعری ہے۔ اقبالؔ کی شاعری نے اس زمانے میں نئے افکار اور روشن خیالات کا ایک ایسا حسین مرقع تیار کیا جس میں شاعری کے جملہ لوازمات نے اسلامی کرداروں اور تلمیحات کے ساتھ مل کر ایک جادو کا سا اثر پیدا کیا۔ لوگوں کو بیدار کرنے اور ان کے اندر ولولہ پیدا کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔ اقبالؔ کی شاعری نے عالمی ادب کے جیّدوں سے خراج حاصل کیا اور ساتھ ہی ساتھ تنازعات کا محور بھی بنی رہی۔ اقبال بلا شبہ اپنے عہد کے ایسے شاعر تھے جنہیں تکریم و تعظیم حاصل ہوئی اور ان کے بارے میں آج بھی مستقل لکھا جا رہا ہے۔ یہاں تک کہ انھوں نے بچوں کے لئے جو شاعری کی ہے وہ بھی بے مثال ہے۔ان کی کئی نظموں کے مصرعے اپنی سادگی اور شکوہ کے سبب آج بھی زبان زد عام ہیں۔ مثلاً سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا یا لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری کا آج بھی کوئی بدل نہیں۔ یہاں ہم اقبالؔ کے مقبول ترین اشعار میں سے صرف ۲۰ اشعار آپ کی نذر کر رہے ہیں۔ آپ اپنی ترجیحات سے ہمیں آگاہ کر سکتے ہیں تاکہ اس انتخاب کو مزید جامع شکل دی جا سکے۔ ہمیں آپ کے بیش قیمت تاثرات کا انتظار رہے گا۔
’’وقت وقت کی بات ہوتی ہے‘‘ یہ محاورہ آپ سب نے سنا ہوگا ۔ جی ہاں وقت کا سفاک بہاؤ ہی زندگی کو نت نئی صورتوں سے دوچار کرتا ہے۔ کبھی صورت خوشگوار ہوتی ہے اور کبھی تکلیف دہ۔ ہم سب وقت کے پنجے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ تو آئیے وقت کو ذرا کچھ اور گہرائی میں اتر کر دیکھیں اور سمجھیں ۔ شاعری کا یہ انتخاب وقت کی ایک گہری تخلیقی تفہیم کا درجہ رکھتا ہے
’’وقت وقت کی بات ہوتی ہے‘‘ یہ محاورہ ہم سب نے سنا ہوگا۔ جی ہاں وقت کا سفاک بہاؤ ہی زندگی کو نت نئی صورتوں سے دوچار کرتا ہے۔ کبھی صورت خوشگوار ہوتی ہے اور کبھی تکلیف دہ۔ ہم سب وقت کے پنجے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ تو آئیے وقت کو ذرا کچھ اور گہرائی میں اتر کر دیکھیں اور سمجھیں۔ شاعری کا یہ انتخاب وقت کی ایک گہری تخلیقی تفہیم کا درجہ رکھتا ہے۔
बावباو
ہوا (جو عناصر اربعہ مین سے ایک عنصر ہے).
बाव आनाباو آنا
ریح خارج ہونا، پادنا
बाव लेनाباو لینا
ہوا اوپر کھینچنا (گھوڑوں کا ایک عیب)
बाव मारनाباوْ مارْنا
ہوا چلنا.
شرح بال جبریل
خواجہ حمید یزدانی
شرح
بات سے بات
واصف علی واصف
اخلاقیات
بال جبریل
یوسف سلیم چشتی
علامہ اقبال
شاعری
اردو ناول آزادی کے بعد
اسلم آزاد
ناول تنقید
اردو ناول کا تنقیدی جائزہ
احمد صغیر
اردو تذکرہ نگاری
رئیس احمد
تذکرہ
اردو ناول کا سماجی اور سیاسی مطالعہ
نگینہ جبیں
الف لیلیٰ اردو با تصویر
اردو مختصر افسانہ: فنی و تکنیکی مطالعہ
نگہت ریحانہ خان
افسانہ تنقید
آزادی کے بعد اردو سفرنامہ
سعید احمد
سفر نامہ
اردو افسانے کا تنقیدی جائزہ
فکشن تنقید
ترقی پسندی، جدیدیت، مابعد جدیدیت
ڈاکٹر ندیم احمد
ادبی تحریکیں
بات
شجاع خاور
غزل
جدیدیت کے بعد
گوپی چند نارنگ
تنقید
کبھی تم مول لینے ہم کوں ہنس ہنس بھاؤ کرتے ہوکبھی تیر نگاہ تند کا برساؤ کرتے ہو
اس واسطے کانپوں ہوں کہ ہے آہ نپٹ سردیہ باؤ کلیجے کے کہیں پار نہ ہووے
شیخ جیو سے ہوئی نہ سرزد باوچول بولی ہے چارپائی کی
نہ موئے ہم اسیری میں تو نسیمکوئی دن اور باؤ کھائیے گا
سبھی جھاڑ کوں پت جھڑی باؤ آیاچکر کھانس پر ہے نظر تو دسوں شاہ
جب سے کاغذ باد کا ہے شوق اسےایک عالم اس کے اوپر ڈور ہے
دل کی طرف کچھ آہ سے دل کا لگاؤ ہےٹک آپ بھی تو آئیے یاں زور باؤ ہے
بو کہ ہو سوئے باغ نکلے ہےباؤ سے اک دماغ نکلے ہے
رو چکا خون جگر سب اب جگر میں خوں کہاںغم سے پانی ہو کے کب کا بہ گیا میں ہوں کہاں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books