ریختہ لغت
reKHta
रेख़्ता ریخْتَہ
اردو زبان کا ابتدائی نام، اردو زبان جو مختلف زبانوں کا مرکب ہے
فارسی
dekhte
देखते دیکھتے
دیکھنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.
dekhtaa
देखता دیکْھتا
آن٘کھوں والا، جو آن٘کھوں سے دیکھ سکتا ہو، جانچ، پڑتال
ہندی
dekhtii
देखती دیکْھتی
دیکھتا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل