aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".iva"
احمد ندیم قاسمی
1916 - 2006
شاعر
ادا جعفری
1924 - 2015
بسمل سعیدی
1901 - 1976
امام احمد رضا خاں بریلوی
1856 - 1921
مصنف
احمد عطا
born.1985
عطاء الحق قاسمی
born.1943
انا دہلوی
عامر عطا
born.1994
سید ابوالاعلیٰ مودودی
1903 - 1979
عطا شاد
1939 - 1997
عطا تراب
born.1977
الیاس بابر اعوان
born.1976
عطا عابدی
born.1962
بیگم سلطانہ ذاکر ادا
born.1929
صادقہ نواب سحر
سنا ہے آئنہ تمثال ہے جبیں اس کیجو سادہ دل ہیں اسے بن سنور کے دیکھتے ہیں
دل کہ آتے ہیں جس کو دھیان بہتخود بھی آتا ہے اپنے دھیان میں کیا
خط ایسا لکھا ہے کہ نگینے سے جڑے ہیںوہ ہاتھ کہ جس نے کوئی زیور نہیں دیکھا
خموشی سے ادا ہو رسم دوریکوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہوہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
ذیشان ساحل اردو نظم کے منفرد اور حساس لہجے کے شاعر ہیں جنہوں نے جدید دور کی پیچیدہ کیفیات کو سادہ مگر گہرے استعاروں کے ذریعے بیان کیا ہے۔ ان کی نظموں میں ایک خاموش احتجاج، ایک تہہ دار تنقید، اور ایک فکری نرمی پائی جاتی ہے جو قاری کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتی ہے۔ ان کے ہاں دکھ، خاموشی، اور وقت جیسے موضوعات کا جمالیاتی اظہار نمایاں ہے۔
شعر وادب کے سماجی سروکار بھی بہت واضح رہے ہیں اور شاعروں نے ابتدا ہی سے اپنے آس پاس کے مسائل کو شاعری کا حصہ بنایا ہے البتہ ایک دور ایسا آیا جب شاعری کو سماجی انقلاب کے ایک ذریعے کے طور پر اختیار کیا گیا اور سماج کے نچلے، گرے پڑے اور کسان طبقے کے مسائل کا اظہار شاعری کا بنیادی موضوع بن گیا ۔آپ ان شعروں میں دیکھیں گے کہ کسان طبقہ زندگی کرنے کے عمل میں کس کرب اور دکھ سے گزرتا ہے اور اس کی سماجی حثیت کیا ہے ۔ مزدوروں پر کی جانے والی شاعری کی اور بھی کئی جہتیں ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔
ترقی پسند دور میں جو شاعری ہوئی وہ اس وقت کے سماج کو صحیح راہ دکھانے کے لئے تھی - کئی شاعروں نے اس وقت ایسے کلام کہے جس میں ذاتی دکھ درد کے ساتھ ساتھ سماج کی اصلاح بھی تھی -
वाوا
to open/ to tell
खुला
open, again, expression of pain, expose
वाएواے
alas, expression of pain, ah! oh!
अफ़्सोस, हाय अफ़सोस
हाय हाय, हाय वाय ।
वोوو
that, he, they
वेوے
they
خلافت و ملوکیت
اسلامیات
امراؤ جان ادا
مرزا ہادی رسوا
معاشرتی
آننا کارینینا
لیو ٹالسٹائی
ناول
آئینہ عملیات
محمد عزیزالرحمٰن
یہودیت و نصرانیت
عالمی تاریخ
اردو زبان اور ابلاغ عامہ
مشاورتی کمیٹی
زبان
امراو جان ادا
آئینہ اورنگ زیب
سید ظل الرحمٰن
ہندوستانی تاریخ
آوازدوست
مختار مسعود
رسالہ دینیات
امراؤ جان ادا: ایک خصوصی مطالعہ
شاہد جمیل
فکشن تنقید
نو طرز مرصع
میر محمد حسین عطا خان تحسین
داستان
غزل، قصیدہ اور رباعی
مغنی تبسم
نصاب
ادائے کفر
منور لکھنوی
انتخاب
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
یہ پری چہرہ لوگ کیسے ہیںغمزہ و عشوہ و ادا کیا ہے
نہ اتنی بے تکلفیکہ آئنہ حیا کرے
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
اب گلی کوچوں کی ہر آوا بھی گمیہ ہمارا آخری ملجا بھی گم
ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیںاور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
ہوئی اس دور میں منسوب مجھ سے بادہ آشامیپھر آیا وہ زمانہ جو جہاں میں جام جم نکلے
کس سے کریں سوال کے آوا بھی چاہیےہم نے بھی چاک پر کئی کوزے بنائے ہیں
’’آنٹی وہاں بھی اگر اسپرم اور اووا بینک (sperm & ova bank) کھل جائیں تو آپ دیکھیں گی۔۔۔‘‘ ایک لڑکی نے انہیں چھیڑنے کی خاطر کہا مگر جملہ پورا ہونے سے پہلے انھوں نے غضب ناک آنکھوں سے اسے دیکھا اور برس پڑیں۔ ’’بس لڑکی بس، لڑکیوں کی زبان سے...
مطمئن تھے راز دل ہم میں کہیں محفوظ ہےاس کو بھی تنہائی کی پر آوا جائی لے اڑی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books