Ata Turab's Photo'

عطا تراب

1977 | اسلام آباد, پاکستان

غزل 6

اشعار 8

چاہیئے کیا تمہیں تحفے میں بتا دو ورنہ

ہم تو بازار کے بازار اٹھا لائیں گے

ہاں تجھے بھی تو میسر نہیں تجھ سا کوئی

ہے ترا عرش بھی ویراں مرے پہلو کی طرح

یوں محبت سے نہ ہم خانہ بدوشوں کو بلا

اتنے سادہ ہیں کہ گھر بار اٹھا لائیں گے

ای- کتاب 1

بارش میں شریک

 

2012

 

شعرا کے مزید "اسلام آباد"

  • عارفہ شہزاد عارفہ شہزاد
  • زکریا شاذ زکریا شاذ
  • توقیر تقی توقیر تقی
  • فریحہ نقوی فریحہ نقوی
  • ناہید قاسمی ناہید قاسمی
  • یاسمین حبیب یاسمین حبیب
  • نوید ملک نوید ملک
  • شہناز مزمل شہناز مزمل
  • اعجاز فاروقی اعجاز فاروقی
  • نینا عادل نینا عادل