تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".knds"
انتہائی متعلقہ نتائج ".knds"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ ".knds"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
odds and ends
odds and ends odds and ends
متفرق یا بچی کھچی چیزیں۔.
quqnus
क़ुक़्नुस قُقنُس
ایک خیالی پرندہ جس كی بابت مشہور ہے كہ بہت خوش رنگ اور خوش آواز ہے، كہتے ہیں كہ اس كی چونچ میں تین سو ساٹھ سوراخ ہوتے ہیں اور ہر سوراخ سے ایک راگ نكلتا ہے اس كی عمر ایک ہزار سال كی ہوتی ہے، جب عمر كی مدّت پوری ہوجاتی ہے تو یہ پرندہ سوكھی لكڑیاں جمع كركے ان پر بیٹھتا ہے اور مستی كے عالم میں گاتا اور پروں كو پھڑپھڑاتا ہے ۔ جب اس كی چونچ سے دیپک راگ نكلتا ہے تو لكڑیوں میں آگ لگ جاتی ہے اور ققنس اس میں جل كر راكھ ہوجاتا ہے۔ پھر خدا كی قدرت سے اس راكھ پر مین٘ھ برستا ہے اور اس میں سے خود بخود انڈا پیدا ہوجاتا ہے اور كچھ مدّت كے بعد اس انڈے میں سے پھر ققنس پیدا ہوتا ہے
عربی
quqnuus
क़ुक़नूस قَُقْنُوس
ایک خیالی پرندہ جس كی بابت مشہور ہے كہ بہت خوش رنگ اور خوش آواز ہے، كہتے ہیں كہ اس كی چونچ میں تین سو ساٹھ سوراخ ہوتے ہیں اور ہر سوراخ سے ایک راگ نكلتا ہے اس كی عمر ایک ہزار سال كی ہوتی ہے، جب عمر كی مدّت پوری ہوجاتی ہے تو یہ پرندہ سوكھی لكڑیاں جمع كركے ان پر بیٹھتا ہے اور مستی كے عالم میں گاتا اور پروں كو پھڑپھڑاتا ہے ۔ جب اس كی چونچ سے دیپک راگ نكلتا ہے تو لكڑیوں میں آگ لگ جاتی ہے اور ققنس اس میں جل كر راكھ ہوجاتا ہے۔ پھر خدا كی قدرت سے اس راكھ پر مین٘ھ برستا ہے اور اس میں سے خود بخود انڈا پیدا ہوجاتا ہے اور كچھ مدّت كے بعد اس انڈے میں سے پھر ققنس پیدا ہوتا ہے ۔

