تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".pmo"
انتہائی متعلقہ نتائج ".pmo"
مزید نتائج ".pmo"
غزل
زندگی بھیکھ میں نہیں ملتی زندگی بڑھ کے چھینی جاتی ہے
اپنا حق سنگ دل زمانہ سے چھین پاؤ تو کوئی بات بنے
ساحر لدھیانوی
غزل
مرے نگر کی حسیں فضاؤ کہیں جو ان کا نشان پاؤ
تو پوچھنا یہ کہاں بسے وہ کہاں ہے ان کا قیام لکھنا