تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".pvg"
انتہائی متعلقہ نتائج ".pvg"
لغت سے متعلق نتائج
کتاب کے متعلقہ نتیجہ ".pvg"
مزید نتائج ".pvg"
غزل
اب چلنا ہے تو چلنا ہے کیا پاؤں کے چھالوں کو دیکھیں
اس دھرتی کی پگ ڈنڈی سے کوئی ٹھکانا پا جائیں
سالک لکھنوی
نظم
بگیا لہولہان
ڈستی ہیں سورج کی کرنیں چاند جلائے جان
پگ پگ موت کے گہرے سائے جیون موت سمان
حبیب جالب
غزل
پگ پگ کانٹے منزلوں صحرا کوسوں جنگل بیلے ہیں
سفر زیست کٹھن ہے یارو راہ میں لاکھ جھمیلے ہیں
افضل پرویز
طنز و مزاح
مشتاق احمد یوسفی
غزل
بیکلؔ ترا پگ پگ نام یہاں اتساہی ترے سب کام یہاں
تری بھور یہاں تری شام یہاں پھر کاہے پھرے بھٹکا بھٹکا
بیکل اتساہی
غزل
بھرا میں نے بندرابن میں جو ارے کشن ہوپ کا نعرہ تو
مہاراج ناچتے کودتے چلے آئے لٹ پٹی پاگ سے