تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".qef"
انتہائی متعلقہ نتائج ".qef"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ ".qef"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج ".qef"
شعر
مضطر خیرآبادی
غزل
اس محفل کیف و مستی میں اس انجمن عرفانی میں
سب جام بکف بیٹھے ہی رہے ہم پی بھی گئے چھلکا بھی گئے
اسرار الحق مجاز
نظم
مگر ظلم کے خلاف
ہم سر بکف اٹھے ہیں کہ حق فتح یاب ہو
کہہ دو اسے جو لشکر باطل کے ساتھ ہے
ساحر لدھیانوی
نظم
بنجارہ نامہ
گر تو ہے لکھی بنجارا اور کھیپ بھی تیری بھاری ہے
اے غافل تجھ سے بھی چڑھتا اک اور بڑا بیوپاری ہے
نظیر اکبرآبادی
نظم
ابلیس کی مجلس شوریٰ
جس نے اس کا نام رکھا تھا جہان کاف و نوں
میں نے دکھلایا فرنگی کو ملوکیت کا خواب


