aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".qpdu"
جلوتیان مدرسہ کور نگاہ و مردہ ذوقجلوتیان میکدہ کم طلب و تہی کدو!
مرے کدو کو غنیمت سمجھ کہ بادۂ نابنہ مدرسے میں ہے باقی نہ خانقاہ میں ہے
مرا سبوچہ غنیمت ہے اس زمانے میںکہ خانقاہ میں خالی ہیں صوفیوں کے کدو
کیونکے بن کشتیٔ مے کیجیے سیر دریامے کشو زیر بغل اب تو کدو ٹوٹ گئے
کدو سا سر لئے ہوئے چھپن چھری کے پاسعصمت تھا جس کا نام وہ بیٹھی دری کے پاس
ख़ुदू خُدُو
थूक, मुखस्राव।
فارسی
कड़ू کَڑُو
ایک پیڑ جو بڑا ہوتا ہے اور اس کا تنا بہت موٹا ہوتا ہے ، جس سے کتیرا برآمد ہوتا ہے کڑایا ، کڑیا.
कदू کَدُو
केदू کیدُو
وارث شاہ کی مشہور لوک داستان ہیر رانجھا کا ایک بُرا کردار (بطور تلمیح مستعمل) .
کھودو بابا کا مقبرہ
جوگندر پال
خواص کدو
حکیم محمد عبداللہ
کبھی تو دے گل دستار شیخ بوئے شرابقبا کی بیل میں یا رب لگے کدوئے شراب
سنا ہے جام تھا جمشید کے پاسارے ساقی فقیروں کے کدو سے
ke kudoo se (Bayan Meeruti)....
ساقی سے کہہ دو سبزۂ تر میں بہا شرابٹانکے کدو کی بیل قبائے نبات میں
اپنا کاسہ بھی تہی اپنا کدو بھی خالیداغ دیدار و ہوس دل پہ لگائے نہیں ہیں
کچھ تو انجام محبت کی خبر ہو اس کومیرا مدفن جو مٹاؤ تو کدو ساتھ رہے
کدو کریلا اروی آلوبیگن ٹنڈا اور شفتالو
کھودو بابا اور شام اس جھونپڑ پٹی میں آگے پیچھے داخل ہوئے۔ شام تو آپ ہی آپ سایہ سایہ آگے بڑھ گئی اور کھودو بابا کو دیکھ کر ایک پلا ہوا کتا گویا یہ کہنے کے لیے بھونکا کہ میرے پیچھے پیچھے آؤ اور اس کے آگے آگے ہولیا اور...
پلا ہے پانی سے پر سر چڑھا ہے پانی کےندی کے سات ہے کم ظرفی سے کدو گستاخ
لیکن کدوجی ہاں ثمرہ کدو پر لڑھکا سکتی ہے
کدو رے کدوبیٹھا منڈیر
ہوس کو عشق بتا کر تہی کدو یاراںمے ایاغ سے چھلکا گئے لہو یاراں
ایک تھی بڑھیا۔ اکیلی ہی رہتی تھی بیچاری۔دن بھر کام کرتی پر اسے پیٹ بھر کھانا نہ ملتا۔ سدا فاقے سے رہتی۔ ایک دفعہ بڑھیا کا من چاہا کہ چار دن اپنی بیٹی کے گھر رہ کر آئے...
محتسب نے تو خرابات میں کی خوں ریزیپر سر رند پہ شب مے کا کدو ٹوٹ گیا
اور رات میں ان کے گھر بس نیند کا سودا ہو سکتا ہےاور نیند کدو کی بیل ہے سوکھ گئی تو ساحل پر پیغمبر بچہ رہ جاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books