تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".smj"
انتہائی متعلقہ نتائج ".smj"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ ".smj"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج ".smj"
غزل
طرب آشنائے خروش ہو تو نوا ہے محرم گوش ہو
وہ سرود کیا کہ چھپا ہوا ہو سکوت پردۂ ساز میں
علامہ اقبال
نظم
آج بازار میں پا بہ جولاں چلو
صبح ناشاد بھی روز ناکام بھی
ان کا دم ساز اپنے سوا کون ہے
فیض احمد فیض
نظم
آوارہ
بڑھ کے اس اندر سبھا کا ساز و ساماں پھونک دوں
اس کا گلشن پھونک دوں اس کا شبستاں پھونک دوں
اسرار الحق مجاز
غزل
ہم کو اور تو کچھ نہیں سوجھا البتہ اس کے دل میں
سوز رقابت پیدا کر کے اس کی نیند اڑائی ہے
جون ایلیا
نظم
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
اوتار پیمبر جنتی ہے پھر بھی شیطان کی بیٹی ہے
یہ وہ بد قسمت ماں ہے جو بیٹوں کی سیج پہ لیٹی ہے
ساحر لدھیانوی
نظم
درخت زرد
میں کاسہ باز و کینہ ساز و کاسہ تن ہوں کتا ہوں
میں اک ننگین بودش ہوں پہ تم تو سر منعم ہو
جون ایلیا
غزل
ایک یہ گھر جس گھر میں میرا ساز و ساماں رہتا ہے
ایک وہ گھر جس گھر میں میری بوڑھی نانی رہتی تھیں









