aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHafaa-KHafaa"
فرانز کافکا
1883 - 1924
مصنف
خافی خاں
کتب خانہ دار البلاغ، لاہور
ناشر
امرناتھ کھنہ
مدیر
محمد حسین ابن خلف
محمد حسین بن خلف تبریزی
کرشن لال کھنہ کنول
خلیفہ محمد علی سکندر
شاعر
خالدہ نگار
لال جی خلف
خلیفہ محمد حسین
خلیفہ محمد یونس صابری
مترجم
کے۔ سی۔ کھنّہ
خلیفہ شجاع الدین
خلیفہ عماد الدین
کسی سے خوش ہے کسی سے خفا خفا سا ہےوہ شہر میں ابھی شاید نیا نیا سا ہے
کبھی بولنا وہ خفا خفا کبھی بیٹھنا وہ جدا جداوہ زمانہ ناز و نیاز کا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وہ یوں ملا کہ بظاہر خفا خفا سا لگانہ جانے کیوں وہ مجھے پھر بھی با وفا سا لگا
اک دوجے سے خفا خفا سے ہیں ابھی سے ہمبہتر یہ ہے کہ دور ہو جائیں خوشی سے ہم
یہی حالات ابتدا سے رہےلوگ ہم سے خفا خفا سے رہے
خفا ہونا اور ایک دوسرے سے ناراض ہونا زندگی میں ایک عام سا عمل ہے لیکن شاعری میں خفگی کی جتنی صورتیں ہیں وہ عاشق اور معشوق کے درمیان کی ہیں ۔ شاعری میں خفا ہونے ، ناراض ہونے اور پھر راضی ہوجانے کا جو ایک دلچسپ کھیل ہے اس کی چند تصویریں ہم اس انتخاب میں آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں ۔
ख़फ़ा-ख़फ़ाخفا خفا
angry
ازالۃ الخفا عن خلافتہ الخلفا
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
اسلامیات
ازالۃ الخفاء : عن خلافۃ الخلفاء
کشف الغطا عن ازالۃ الخفا
مولانا محمد سعید بنارسی
ازالۃ الخفاء عن خلافۃ الخلفاء
تاریخ اسلام
ناصر دین مصتفا
قفس رنگ
روداد قفس
حفیظ نعمانی
کافکا کہانیاں
افسانہ / کہانی
کافکا کے افسانے
علم قافیہ
ممتاز الرشید منہاس
زبان
تذکیر بسورۃ الکہف
سید مناظر احسن گیلانی
پراسرار مقدمہ
تحریر قدرت
احتشام الدین احمد عبرت
پر اسرار مقدمہ
ناول
خوشبوئیں کیوں خفا خفا سی ہیںتتلیوں کی اڑان سمجھے ہے
دل میں بھرتی ہے وسوسے نامیؔیہ تمہاری خفا خفا صورت
الٹی الٹی نہ کیوں ہوں باتیںٹیڑھی ٹیڑھی ہے خفا خفا ہو
ہے چہرہ جو داغ داغ اپناہر آئنے سے خفا خفا ہوں
مجھے بلانے جو آئے تھے وہخفا خفا سے گئے ہیں واپس
جو بھی ہے صاف صاف بولے وہبے خبر ہے خفا خفا کیا ہے
جب سے تم ہو گئے جدا ہم سےزندگی ہے خفا خفا ہم سے
تیرے بغیر ہم سے ہے موسم خفا خفاخاموشیوں کو اوڑھے ہوئے بیٹھی شام ہے
راس آئے نہ اس کے رسم و رواجشہر ہم سے خفا خفا سا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books