تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "KHalish"
انتہائی متعلقہ نتائج "KHalish"
غزل
تجھے کیا خبر مہ و سال نے ہمیں کیسے زخم دیے یہاں
تری یادگار تھی اک خلش تری یادگار بھی اب نہیں
جون ایلیا
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "KHalish"
نظم
خواب جو بکھر گئے
کسی نے زہر غم دیا تو مسکرا کے پی گئے
تڑپ میں بھی سکوں نہ تھا، خلش بھی سازگار تھی
عامر عثمانی
نظم
میں اسے واقف الفت نہ کروں
خلش دل سے اسے دست و گریباں نہ کروں
اس کے جذبات کو میں شعلہ بداماں نہ کروں











