aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aa.iina-daar-e-nagma"
شعبۂ تنظیم ابنائے قدیم دارالعلوم دیوبند، سہارنپور
مصنف
دارالعلوم ندائے حق، امبیڈکرنگر
ناشر
جمیعت ابنائے قدیم جامعہ دارالسلام، عمرآباد
جو شعاع لب ہے موج نو بہار نغمہ ہےخامشی بھی آپ کی آئینہ دار نغمہ ہے
آئینہ دار جلوۂ جانانہ بن گیاہر ذرہ کائنات کا دیوانہ بن گیا
وہ سمجھتا ہے اسے جو راز دار نغمہ ہےآہ کہتے ہیں جسے صرف اک شرار نغمہ ہے
یہ چشم آئینہ دار رو تھی کسو کینظر اس طرف بھی کبھو تھی کسو کی
قبر کی تنگی، تاریکی اور اس سے وابستہ بہت سے بھیانک اور تکلیف دہ تصورات کو شاعری میں خوب برتا گیا ہے ۔ یہ اشعار زندگی میں رک کر سوچنے اور اپنا محاسبہ کرنے پر مجبور کرتے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور زندگی کی حقیقتوں پر غور کیجئے ۔
دیر وحرم اور ان سے وابستہ افراد کے درمیان کی کشمکش اور جھگڑے بہت پرانے ہیں اور روز بروز بھیانک روپ اختیار کرتے جارہے ہیں ۔ شاعروں نے اس موضوع میں ابتدا سے ہی دلچسپی لی ہے اور دیر وحرم کے محدود دائرے میں بند ہوکر سوچنے والے لوگوں کو طنز کا نشانہ بنایا ہے ۔ دیر وحرم پر ہمارے منتخب کردہ ان اشعار کو پڑھ کو آپ کو اندازہ ہوگا کہ شاعری کی دنیا کتنی کھلی ہوئی ، کشادہ اور زندگی سے بھرپور ہے ۔
عشق اور رومان پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
در آئینہ
رفیع الدین راز
مجموعہ
در خواب
انعام ندیمؔ
در پس آئینہ
ہمایوں اشرف
خطوط
آئینہ ہمدردی
پارسداس
طب
شہر درد
ادا جعفری
شاعری
اخلاقیات
خواجہ میر درد اور ان کا ذکر و فکر
قدیر احمد
شاعری تنقید
نغمات درد
جگدیش مہتہ درد
آئینہ تفتیش
رام داس بیجل
نغمہ مسلمین
محمد اعلیٰ
خیر کثیر درمنع مزامیر
محمد حمید اللہ
سماع اور دیگر اصطلاحات
حکمائے قدیم کا فلسفہ اخلاق
بشیر احمد ڈار
نظم
نیرنگ مغرب
لالا رام جی داس ویش
اصلاحی و اخلاقی
جھک گئی جب یہ انا تیرے در سفاک پرمجھ سے مت پوچھو کہ کیا گزری دل بے باک پر
آئینہ دار پرتو تصویر ناز ہیںیہ کہکشاں یہ قوس قزح سرخ رو شفق
کہاں تک آئینہ دار تجلیات خود بینییہ پردہ بھی الٹ دے او دل و جاں دیکھنے والے
جنوں آئنہ دار سوز دروںجنوں پر خوشی کی نوازش نہیں
کوئی آئینہ دار حسن فارسکسی میں حسن یونانی کے جوہر
احساس کا وسیلۂ اظہار ہے غزلآئینہ دار ندرت افکار ہے غزل
آئنہ دار نمود حسن روز افزوں جو ہوہم کہاں سے روز پیدا اک نیا عالم کریں
ہر ایک ذرہ ہے آئینہ دار حسن صنمنگاہ غور سے ہم انتخاب کیا کرتے
دل ہی نہیں وہ دل جو حقیقت میں ہم نشیںآئینہ دار لذت عرفاں نہیں ہوا
ترا جمال ہے آئینہ دار ذات و صفاتترا خیال ہے سورج کی روشنی کی طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books