تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aachuk"
انتہائی متعلقہ نتائج "aachuk"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
achuuk
अचूक اَچُوک
نہ چوکنے والا، ٹھیک نشانے پر یا اس مقام نک پہنچنے والا جو مد نظر ہو، خطا نہ کرنے والا، یقینی
سنسکرت
lachak
लचक لَچَک
۔(ھ) مونث۔ وہ قوت جس سے اجسام دب کر جھُک کر مروڑ پاکر یا کھنچ کر اصلی حالت پر آجاتے ہیں مثلاً دبانے کی لچک گانسی میں جھُکانے کی کمانی۔ مروڑنے کی تاگے یا رسی میں جب بٹ کر چھوڑ دیئے جائیں اور کھینچنے کی ربڑ اور ستار کے تاروں میں ہوتی ہے۔ ۲۔کسی نرم شے کی خمیدگی۔ خم۔ جھکاؤ ۳۔کسی چیز کا نزاکت سے حرکت کرنا۔ جھک جانا۔ ؎ ۴۔ جھُکا۔ ضرب۔ ہچکولا۔ اِس معنی میں آنا جانا کے ساتھ مستعملہے۔
ترکی, فارسی, ہندی
مزید نتائج "aachuk"
غزل
جون ایلیا
نظم
پرچھائیاں
فضا میں گھل سے گئے ہیں افق کے نرم خطوط
زمیں حسین ہے خوابوں کی سرزمیں کی طرح



