aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aamilo.n"
نواب امراوبہادر دلیر
1873 - 1926
مصنف
ایملن ولیمس
یونین سٹیم پریس، لاہور
ناشر
ایملی زولا
1840 - 1902
ایمل برنس
1889 - 1972
یونین پریس، بانکے پور
آیت اللہ جوادی آملی
ڈبلیو۔ ایلیسن فلپس
جوسف اڈیسن
در یونین پریس، نانک پور
محمدن یونین پریس، لکھنؤ
سوویت یونین ہند، دہلی
یونین پرنٹنگ پریس، دہلی
یونین پریس، دہلی
یونین بک ڈپو مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ
عاملوں نے فرض پڑھوا دیں نمازیں سیکڑوںدو کی چار اور چار کی دو رکعتیں تیرے لئے
جوش وحشت لے چلا اتنی نہ مہلت دے مجھےکوہ و صحرا کے عزیزوں سے تو رخصت مانگتا
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیںیہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہےآج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا
یہی ہے زندگی کچھ خواب چند امیدیںانہیں کھلونوں سے تم بھی بہل سکو تو چلو
غالب کے کلام میں جو فکری گہرائی اور جذبات کی شدت ہے، ان میں جگجیت سنگھ نے اپنی آواز دے کر ایسی فضا قائم کی ہے کہ کلام اور آواز کے سنگم میں سامع کھو سا جائے۔ اس انتخاب میں غالب کی وہ غزلیں شامل ہیں جنہیں جگجیت سنگھ نے اپنی آواز میں پیش کیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ غالب کی وہ کون سی غزلیں ہیں جنہیں جگجیت سنگھ نے اپنی آواز سے سجایا ہے۔
کسی کو رخصت کرتے ہوئے ہم جن کیفیتوں سے گزرتے ہیں انہیں محسوس تو کیا جاسکتا ہے لیکن ان کا اظہار اور انہیں زبان دینا ایک مشکل امر ہے، صرف ایک تخلیقی اظہار ہی ان کیفیتوں کی لفظی تجسیم کا متحمل ہوسکتا ہے ۔ ’’الوداع‘‘ کے لفظ کے تحت ہم نے جو اشعار جمع کئے ہیں وہ الوداعی کیفیات کے انہیں نامعلوم علاقوں کی سیر ہیں۔ آپ وداعی جذبات کو ان کے ذریعے بیان کر سکتے ہیں۔
محبوب سے وصال کی آرزو تو آپ سب نے پال رکھی ہوگی لیکن وہ آرزو ہی کیا جو پوری ہو جائے ۔ شاعری میں بھی آ پ دیکھیں گے کہ بچارا عاشق عمر بھر وصال کی ایک ناکام خواہش میں ہی جیتا رہتا ہے ۔ یہاں ہم نے کچھ ایسے اشعار جمع کئے ہیں جو ہجر و وصال کی اس دلچسپ کہانی کو سلسلہ وار بیان کرتے ہیں ۔ اس کہانی میں کچھ ایسے موڑ بھی ہیں جو آپ کو حیران کر دیں گے ۔
मीलों مِیلوں
کئی میل تک، دور تک.
عربی, فارسی
'अमलों عَمْلوں
عمل کی جمع، تراکیب میں مستعمل
عربی
'आमिलीन عامِلِین
۱. عامل (رک) کی جمع ، عمل کر نے والے ، محرک.
'अम्लों-पूरी عَمْلوں پُوری
سب گنوں میں طاق ، ہر کام میں ماہر (طنزیہ برے اعمال کے اظہار کے لیے) ۔
ادبیوں کے لطیفے
نارنگ ساقی
لطیفے
ادیبوں کے لطیفے
دل ہی تو ہے
ناول
مارکسزم کیا ہے
سیاسی تحریکیں
یہ صورت گر کچھ خوابوں کے
طاہر مسعود
انٹرویو
غالب ادیبوں کی نظر میں
ظفر اقبال
شاعری تنقید
کارواں اجالوں کا
گوپال کرشن شفق
غزل
ادیبوں کی حیات معاشقہ
ف س اعجاز
تذکرہ
امیدویاس
سید امین گیلانی
مجموعہ
امیر و داغ کی نازک خیالیاں
انتخاب
تحفۃ العاملین (حصہ-001)
قاضی ابراہیم
امیر و داغ کے کلام کا انتخاب
عزیز یار جنگ
نوبل انعام یافتہ ادیبوں کی منتخب کہانیاں
افسانہ
زہراب
ایک کہانی چھ ادیبوں کی زبانی
صادق الخیری
اجالوں کی پریاں نہانے لگیںندی گنگنائی خیالات کی
غلامی کو برکت سمجھنے لگیںاسیروں کو ایسی رہائی نہ دے
اذیت ناک امیدوں سے تجھ کواماں پانے کی حسرت ہے نہیں تو
سو سو امیدیں بندھتی ہے اک اک نگاہ پرمجھ کو نہ ایسے پیار سے دیکھا کرے کوئی
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیںیہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
کچھ اصولوں کا نشہ تھا کچھ مقدس خواب تھےہر زمانے میں شہادت کے یہی اسباب تھے
ہم سے مایوس نہ ہو اے شب دوراں کہ ابھیدل میں کچھ درد چمکتے ہیں اجالوں کی طرح
عشق کی قید میں اب تک تو امیدوں پہ جئےمٹ گئی آس تو زنجیر پہ رونا آیا
بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نومیدیمجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے
چاند کا خواب اجالوں کی نظر لگتا ہےتو جدھر ہو کے گزر جائے خبر لگتا ہے
تم اپنے عقیدوں کے نیزےہر دل میں اتارے جاتے ہو
میرے ہی لہو پر گزر اوقات کرو ہومجھ سے ہی امیروں کی طرح بات کرو ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books