تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aashkaara"
انتہائی متعلقہ نتائج "aashkaara"
شعر
جہاں دیکھو وہاں موجود میرا کرشن پیارا ہے
اسی کا سب ہے جلوا جو جہاں میں آشکارا ہے
بھارتیندو ہریش چندر
شعر
پلا مے آشکارا ہم کو کس کی ساقیا چوری
خدا سے جب نہیں چوری تو پھر بندے سے کیا چوری
شیخ ابراہیم ذوقؔ
غزل
جہاں دیکھو وہاں موجود میرا کرشن پیارا ہے
اسی کا سب ہے جلوہ جو جہاں میں آشکارا ہے
بھارتیندو ہریش چندر
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "aashkaara"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "aashkaara"
نظم
مٹی کا دیا
ہم نے ان عالی بناؤں سے کیا اکثر سوال
آشکارا جن سے ان کے بانیوں کا ہے جلال