aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aashuu"
آشو مشرا
born.1993
شاعر
اشو جھا نقاش
born.1997
آشو شرما
born.1971
آشو توش
born.1984
پنڈت آشورام آریہ
مصنف
ابراہیم اشکؔ
born.1951
عائشہ ایوب
born.1983
عیش دہلوی
1779 - 1874
عشق اورنگ آبادی
died.1780
اشونی متل عیش
born.1992
بمل کرشن اشک
1924 - 1982
حکیم آغا جان عیش
پروین کمار اشک
اوپندر ناتھ اشک
1910 - 1996
اشک الماس
جہاں سے آ گئے ہیں اس جہاں کی یاد آتی ہےکہ ہم عریاں سروں کو سائباں کی یاد آتی ہے
ایک نظم کہنی ہےدو اداس آنکھوں پر
کوئی آ کر نہیں جاتا دلوں کے آشیانوں سےرہائی کا کوئی رستہ نہیں ان قید خانوں سے
تمام مدت مرا یہ شکوہ رہا کرن سےکہ اس نے مجھ پر نظر نہ ڈالی کبھی گگن سے
بیٹھنا ساحل پہ دریا کی روانی دیکھنااور خالی وقت میں فلمیں پرانی دیکھنا
عشق شروع سے ہی اردو شاعری کا پسندیدہ موضوع رہا ہے۔ریختہ نے اس موضوع پر20 بہترین اشعار کا انتخاب کیا ہے۔انتخاب شعر کی مقبولیت اور معیار پر مبنی ہے۔ہمیں تسلیم ہے کہ اس انتخاب میں کئی بہترین اشعار شامل ہونے سے رہ گئے ہونگے ۔ کسی بہتر شعر کی تجویز کمنٹ سکشن کے ذریعے کی جا سکتی ہے۔ مناسب شعر کو 20 بہترین اشعار کی فہرست میں شامل کیا جا سکتاہے۔ ریختہ اس فہرست کی مزید بہتری میں آپ کے گراں قدرمشورے کا متمنی ہے۔
عشق اور رومان پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
عشق اور رومان پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔
अभूاَبُھو
ہندی
ابھی
'इश्क़عِشْق
عربی
شدید جذبۂ محبت، گہری چاہت، محبّت، پریم، پیار
आगूآگُو
آگے چلنے والا، لیڈر، سردار، اگوا.
आशाآشا
سنسکرت
امید، آرزو، تمنا، خواہش، آس، توقع
عشق اور میں
محشر آفریدی
غزل
عشق بخیر
رحمان فارس
مجموعہ
عشق آباد
عباس تابش
کلیات
طلوع اشک
محسن نقوی
اقبال اور عشق رسول
سید محمد عبدالرشید
اسلامیات
مولانا جلال الدین رومی کا پیام عشق
لطیف اللہ
تصوف
سلطان الشہداء حضرت سید سالار مسعود غازی
ظفر احسن بہرائچی
ابھی تم عشق میں ہو
پنکج سبیر
انتخاب
عشق نامہ
عرفان صدیقی
مثنوی زہر عشق
مرزا شوقؔ لکھنوی
مثنوی
نکات الشعراء
میر تقی میر
تذکرہ
گل بکاولی
منشی نہال چند لاہوری
داستان
اردو مرثیے کا سفر
سید عاشور کاظمی
مرثیہ تنقید
شعرائے اردو کے تذکرے
حنیف نقوی
تذکرہ نکات الشعرا نکات الشعرا
دل کو اب ہجر کے لمحات میں ڈر لگتا ہےگھر اکیلا ہو تو پھر رات میں ڈر لگتا ہے
پہلے پہل تو میں ترا یک طرفہ عشق تھااب میرا حال تجھ سے زیادہ خراب ہے
ہمارے سر پہ تب کوئی جہاں ہوتا نہیں تھازمیں ہوتی تھی لیکن آسماں ہوتا نہیں تھا
تمہاری شکل کسی شکل سے ملاتے ہوئےمیں کھو گیا ہوں نیا راستہ بناتے ہوئے
میرے سخن میں تبھی فلسفہ زیادہ ہےکہ میں نے لکھا بہت کم پڑھا زیادہ ہے
تمہارے ساتھ یہ قصہ کبھی کبھار کا ہےمگر یہ ہجر مرے ساتھ بار بار کا ہے
ایسے حالات میں آنکھوں میں لہو کو لاؤنغمۂ عشق کو سب زور سے گاؤ گاؤ
اس سے خوابوں میں سامنا ہوگاہجر کا لطف دو گنا ہوگا
وقت کو خوش نما بناتے ہیںآئیے قہقہہ بناتے ہیں
اس سے کیا بڑھ کے بد نصیبی ہوایک شاعر جو فلسفی بھی ہو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books