تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aavegaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "aavegaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "aavegaa"
غزل
وہ بحر حسن شاید باغ میں آوے گا اے احساںؔ
کہ فوارہ خوشی سے آج دو دو گز اچھلتا ہے
عبدالرحمان احسان دہلوی
کلیات
عہد کیے جاؤں ہوں اب کے آخر مجھ کو غیرت ہے
تو بھی منانے آوے گا تو ساتھ نہ تیرے جاؤں گا
میر تقی میر
غزل
دن کو ہمارے پاس وہ چنچل کاہے کو آوے گا اے دل
رات کو اک دم خواب میں آنا جس نے ادھر کا چھوڑ دیا
نظیر اکبرآبادی
کلیات
رنگ محبت کے ہیں کتنے کوئی تمہیں خوش آوے گا
خون کرو گے یا دل کو یا داغ جگر پہ جلاؤ گے









