aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "accident"
جہاں اتنے مصائب ہوں جہاں اتنی پریشانی کسی کا بے وفا ہونا ہے کوئی سانحہ کیابہت معقول ہے یہ بات لیکن اس حقیقت تک دل ناداں کو لانے میں ابھی کچھ دن لگیں گے
یہاں ہر شخص ہر پل حادثہ ہونے سے ڈرتا ہےکھلونا ہے جو مٹی کا فنا ہونے سے ڈرتا ہے
میں ایک حادثہ بن کر کھڑا تھا رستے میںعجب زمانے مرے سر سے تھے گزرتے ہوئے
زین العابدین خاں عارف
1817 - 1852
شاعر
مظہر مہدی
born.1948
مصنف
مولانا زین العابدین المعروفی الاعظمی
قاضی زین العابدین سجاد میرٹھی
1910 - 1991
زین العابدین احمد
born.1817
حبیب زین العابدین صدیقی
مدیر
زین العابدین خاں
رامش مالیگانوی
محمد زین العابدین صدیقی
ناشر
زین العابدین
عقیدت، سرگودھا
محمد زین العابدین
سید زین العابدین
عابدین احمد سلامہ
مترجم
قاضی زین العابدین میرٹھی
سر بازار ہیرو سے جو ایکسیڈنٹ ہو جائےتو اس کا عشق ایکسیڈنٹ سے ڈیسینٹ ہو جائے
اس کے چلے جانے کے بعد بھی ہم دونوں کی ملاقاتوں میں اضافہ نہیں ہوا۔ وہ سنجیدگی سے تصویریں بناتا رہا۔ میری واپسی کے دن قریب تھے سو میں اپنا سامان سمیٹنے اور اپنی بیوی اور اس کے رشتہ داروں کی فرمائشیں پوری کرنے میں لگا رہا۔...
مجھ سے روز یہی کہتا ہے پکی سڑک پر وہ کالا سا داغ جو کچھ دن پہلےسرخ لہو کا تھا اک چھینٹا چکنا گیلا چمکیلا چمکیلا
راجکماری سین نے کہا اچھا؟ 2001 میں انہیں کے ساتھ Accident ہوا تھا محل کے اندر ہی پوری فیملی ختم ہو گئی تھی Oh My God یہ تو بہت بڑا Accident تھا ہمارے یہاں بھی راجواڑوں میں ان کا سوگ منایا گیا تھا۔...
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیںیہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
واقعات کربلا اور شہادت امام حسین کو موضوع بنا کر اردو میں بہت کچھ لکھا گیا ہے۔ کہیں تاریخ کے طور پر، کہیں مرثیہ کی شکل میں، کہیں افسانے اور کہانی کے پیرائے میں اور کہیں تلمیح اور علامت بنا کر۔ غرضیکہ اس حق و باطل کی داستان نے اردو ادب کے دامن کو وسیع کیا ہے۔ اس قسم کی تمام کتابیں ریختہ کے "واقعات کربلا" کلکشن میں موجود ہیں۔ ضرور استفادہ کریں۔
تصوف اوراس کے معاملات اردوشاعری کے اہم تریں موضوعات میں سے رہے ہیں ۔ عشق میں فنائیت کا تصوردراصل عشق حقیقی کا پیدا کردہ ہے ۔ ساتھ ہی زندگی کی عدم ثباتی ، انسانوں کے ساتھ رواداری اورمذہبی شدت پسندی کے مقابلے میں ایک بہت لچکداررویے نے شاعری کی اس جہت کو بہت ثروت مند بنایا ہے ۔ دیکھنے کی ایک بات یہ بھی ہے کہ تصوف کے مضامین کو شعرا نے کس فنی ہنرمندی اورتخلیقی احساس کے ساتھ خالص شعر کی شکل میں پیش کیا ہے ۔ جدید دورکی اس تاریکی میں اس انتخاب کی معنویت اور بڑھ جاتی ہے۔
دوہا ہندی، اردو شاعری کی ممتاز اورمقبول صنف سخن ہے جو زمانہ قدیم سے تا حال اعتبار رکھتی ہے۔دوہا ہندی شاعری کی صنف ہے جو اب اردو میں بھی ایک شعری روایت کے طور پر مستحکم ہو چکی ہے۔ اس خوبصورت صنف کو پڑھنے کا سفر شروع کرنے میں آپ کی مدد کرنے کے لیے چند منتخب دوہے پیش خدمات ہیں۔
accident accident
آفَت
occident occident
مَغْرِب
accidence accidence
قواعد: عمل تصریف، صرفی قواعد.
incident incident
ماجرا
نبی عربی
تاریخ
خدا کیوں
جے اینڈرسن ٹامسن،جونیر
سائنس
ہندوستان کی آزادی اور مسلمانوں کی قربانیاں
ہندوستانی تاریخ
اردو میں واسوخت نگاری
شاعری تنقید
عقیدت کے پھول
شنکر کیموری
نعت
منہاج العابدین
امام محمد غزالی
اسلامیات
امن لکھنوی
انتخاب
تاریخ ملت
تاریخ اسلام
العقیدۃ الحسنۃ
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
خلافت راشدہ
مصر کی قدیم تاریخ
دی سائنٹیفک سوسائٹی
ترجمہ
جذبات عقیدت
روپ کنواری
خواتین کی تحریریں
عقیدت پارے
ابرار کرتپوری
رباعی
ہندوستان میں برطانوی حکومت
یہی ہے زندگی کچھ خواب چند امیدیںانہیں کھلونوں سے تم بھی بہل سکو تو چلو
تاج تیرے لیے اک مظہر الفت ہی سہیتجھ کو اس وادیٔ رنگیں سے عقیدت ہی سہی
سو سو امیدیں بندھتی ہے اک اک نگاہ پرمجھ کو نہ ایسے پیار سے دیکھا کرے کوئی
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیںیہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نومیدیمجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے
تم اپنے عقیدوں کے نیزےہر دل میں اتارے جاتے ہو
تقدیر بھی مجبور ہے، تدبیر بھی مجبوراس کہنہ عقیدے کو مٹانے کے لیے آ
امنگیں مری آرزوئیں مریامیدیں مری جستجوئیں مری
دل پر پانی پینے آتی ہیں امیدیںاس چشمے میں زہر ملایا جا سکتا ہے
جتنے دکھ تھے جتنی امیدیں سب سے برابر کام لیامیں نے اپنے آئندہ کی اک تصویر بنانے میں
اس کی امیدیں قلیل اس کے مقاصد جلیلاس کی ادا دل فریب اس کی نگہ دل نواز
ہے تمہارے لیے کچھ ایسی عقیدت دل میںاپنے ہاتھوں میں دعاؤں سا اٹھا لیں تم کو
سو سال سے جو تربت چادر کو ترستی تھیاب اس پہ عقیدت کے پھولوں کی نمائش ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books