aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aks-e-gunah"
اے عکسؔ کھڑکیوں کو کھلا چھوڑ دے ذراکمرے کے بند گھیروں سے گھبرا گیا چراغ
مانا کہ تو ظالم کے برابر نہیں اے عکسؔاونچائی پہ لیکن مرا پرچم تو ہوا ہے
عکسؔ رب کا یہ احسان ہم پر ہواطائر فکر ہم بھی اڑانے لگے
غلام ہم بھی ہیں شاہ انبیا کےمحمد مصطفیٰ صل علیٰ کے
ان کو یہ چاہیے اک دم نہ بھلائیں ہم کورفتہ رفتہ دل شیدا سے ہٹائیں ہم کو
گناہ ایک خالص مذہبی تصور ہے لیکن شاعروں نے اسے بہت مختلف طور سے لیا ہے ۔ گناہ کا خوف میں مبتلا کر دینے والا خیال ایک خوشگوار صورت میں تبدیل ہوگیا ہے ۔ یہ شاعری آپ کو گناہ ، ثواب ،خیر وشر کے حوالے سے بالکل ایک نئے بیانیے سے متعارف کرائے گی۔
अक्स-ए-गुनहعکس گنہ
reflection of sin
عقد ثریا
مصحفی غلام ہمدانی
تذکرہ
غبار خاطر : ایک بازدید
افشاں بانو
خواتین کی تحریریں
غبار خاطر
قاضی محمد ابراہیم
خطوط
تلک و جہیز ایک گناہ
افتخار عظیم چاند
سرگزشت اقبال ایک محاکمہ
غلام حسین ذو الفقار
زبان و ادب
ذکر سیدین
شمس طہرانی
سوانح حیات
علامہ سید سلیمان ندوی اور حیدرآباد آصفی
غلام محمد
یادداشت
امام احمد رضا کے افکارو نطریات
غلام یحییٰ انجم
اسلامیات
ہندوستان کے آثار قدیمہ پر اجمالی نظر
غلام یزدانی
ایک مرد درویش
خواجہ غلام السیدین
ابن الفارض
غلام مصطفی
خود اپنے عکس گنہ کا تھا سامنا اس کوتمام عمر وہ آئینۂ سزا میں تھا
ٹوٹا تعلقات کا آئینہ اس طرحعکس نشاط لمحۂ فانی بھی لے گیا
بارہا گنے ہم نے قافلے جفاؤں کےعکس بے گناہ ہوں گے
زبان منہ میں ہے تار گنہ کی صورتتمہارا حکم بجا ہے کلام مت کرنا
وہ میرا وہم نظر تھا کہ تیرا عکس جمیلوہ کون تھا کہ جو منظر کے درمیاں گزرا
اس آئنہ میں کوئی عکس یوں نہ ابھرے گانظر سے سلسلۂ دانش نظر باندھو
تو سہی اک عکس لیکن یہ حصار آئنہلوگ تجھ کو دیکھنا چاہیں برون در تو آ
پڑا تھا عکس روئے نازنیں عرصہ ہوا اس کوپر اب تک تیرتا پھرتا ہے شکل گل سمندر میں
پھیکا ہے جس کے سامنے عکس جمال یارعزم جواں کو میں نے وہ غازہ عطا کیا
مرے لہو میں اب اتنا بھی رنگ کیا ہوتاطراز شوق میں عکس رخ نگار بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books