aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "almaariyaa.n"
انصاریانِ یوسف پور
ناشر
دارالریان التراث
سلطان عالم عالمیان
مصنف
انتشارات انصاریان، ایران
المریم پبلشنگ ہاوس، مالیگاوں
اس گھر کے کونے کونے میں یادوں کے بھوت ہیںالماریاں نہ کھول بہت مت ڈرا مجھے
مرے آنگن میں برگ خشک دالانوں میں سناٹےکشادہ کمروں میں دیمک زدہ الماریاں ہوں گی
میری ماں کو تالے لگانے کی عادت نہیں تھیاس کے ٹرنک بھی کھلے رہتے تھے الماریاں بھی
دیمک زدہ کتب سے نہ الماریاں سجاپڑھنے کو تجربات کی زندہ کتاب رکھ
میں کہاں رکھتامیری ساری الماریاں
اردو میں خواتین کی خود نوشت سوانح عمریاں
شبانہ سلیم
تنقید
اسلامی سوانح عمریاں
عبدالحلیم شرر
اسلامیات
الافادات الوصیۃ
شیخ عبدالغنی
تصوف
حسن کی عیاریاں
نیاز فتح پوری
افسانہ
بیگمات خاندان تیموریہ کی سوانح عمریاں
سید ظہور الحسن
سوانح حیات
کتاب البریہ مع آیات رب البریہ
مولانا غلام احمد
سبحۃ المرجان فی آثار ہندوستان
غلام علی آزاد بلگرامی
نظم نامور
نظم
دفتر اول از قمر
سچی استریاں
شیو برت لال
ترجمہ شرح آداب المریدین
شرف الدین یحییٰ منیری
تدریسی آموزیشی حکمت عملیاں
محمد اختر صدیقی
تصحیح العقیدہ امیر المعویہ
سید حسین حیدر حسینی قادری مارہروی
تحفة الایمان لاہل القادیان
عبدالرزاق سلیم خانی
بیگمات خاندان تیموریہ کی سوانح عمریان
سید ظہورالحسن
پھر کیوں نہ چاک ہو جو ہیں زور آزمائیاںباندھوں گا پھر دوپٹہ سے اس بے خطا کے ہاتھ
مرے شانے پہ سر تک رکھ دیا ہے گیت گائے ہیںمری دنیا بدل دیتی ہیں خوش الحانیاں اس کی
کہیں اونچے محل اٹاریاں ہیںکہیں محفل ہے کہیں میلا ہے
چھوڑتے کیوں نہ ہم زمیں اپنیآخرش آسمانیاں تھے ہم
ہائے جانانہ کی مہماں داریاںاور مجھ دل کی بدن آزاریاں
آمریت کی ہم نوائی میںتیرا ہمسر نہیں خدائی میں
اختلاج قلب کے دورے نہیںعشق کی بسملؔ ہیں دل آزاریاں
نام اس کا آمریت ہو کہ ہو جمہوریتمنسلک فرعونیت مسند سے تب تھی اب بھی ہے
مجھے عیاریاں سب آ گئی ہیںمیں اب تیرے نگر کا ہو گیا ہوں
نہ ملنے کا ارادہ ہو تو یہ عیاریاں دیکھوہمکنا آگے بڑھنا پاس آنا اور ہٹ جانا
مری المایوں میں قیمتی سامان کافی تھامگر اچھا لگا اس سے کئی فرمائشیں کرنا
حسن کی فطرت میں دل آزاریاںاس پہ ظالم نت نئی تیاریاں
زور آزمائیاں ہوئیں سائنس کی بھی خوبطاقت بڑھی کسی کی کسی میں نہیں رہی
باؤلے ہو کے اس بدن کے بعدگھر کی الماریوں کو بھرتے رہے
حسن نے سیکھیں غریب آزاریاںعشق کی مجبوریاں لاچاریاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books