تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "amn"
انتہائی متعلقہ نتائج "amn"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "amn"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "amn"
نظم
تو ہندو بنے گا نہ مسلمان بنے گا
تو امن کا اور صلح کا ارمان بنے گا
انسان کی اولاد ہے انسان بنے گا
ساحر لدھیانوی
نظم
التجا
مانا کہ محبت کی خاطر ہم تم نے قسم بھی کھائی تھی
یہ امن و سکوں سے دور فضا پیغام سکوں بھی لائی تھی
عامر عثمانی
نظم
رامائن کا ایک سین
لکھی ہے کیا حیات ابد ان کے واسطے
پھیلا رہے ہیں جال یہ کس دن کے واسطے













