aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "apno"
اپنے مرادآباد پرنٹنگ پریس، مرآدآباد
ناشر
اپنا ادارہ، راولپنڈی
اپنا کتاب گھر، کامٹی
اپنا پرکاشن، لکھنؤ
اپنے شاہجہانی پریس، دہلی
اپنے حافظ آبادی پریس، لاہور
سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سےسو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دونہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
اپنی محرومیاں چھپاتے ہیںہم غریبوں کی آن بان میں کیا
چبا لیں کیوں نہ خود ہی اپنا ڈھانچہتمہیں راتب مہیا کیوں کریں ہم
کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوستسب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا
अपनोاپنو
own, related
अपनीاپنی
own, self
अपनेاپنے
self, own
अपनाओاپناؤ
adopt
اپنے دکھ مجھے دے دو
راجندر سنگھ بیدی
افسانہ
اپنا تو ملے کوئی
دیومنی پانڈے
غزل
راجندر سنگھ بیدی کی افسانہ نگاری
وہاب اشرفی
فکشن تنقید
اپنا گریباں چاک
جاوید اقبال
خود نوشت
اپنی تلاش میں
نریش شانڈیلیہ
اردو کا اپنا عروض
گیان چند جین
علم عروض / عروض
اپنی شخصیت کو پرکشش بنائیں
ڈیل گارنیگی
انسانیت موت کے دروازے پر
ابوالکلام آزاد
اسلامیات
کلیم الدین احمد
یادیں میرے اپنوں کی
منظور عثمانی
فسانے منٹو کے اور پھر بیاں اپنا
خالد اشرف
افسانہ تنقید
اپنی نگریا
ممتاز شیریں
قصہ / داستان
آپ اپنا تماشائی
شمیم حنفی
ڈرامہ
سعادت حسن منٹو اپنی تخلیقات کی روشنی میں
محمد محسن
تنقید
شرم غیروں سے ہوا کرتی ہے اپنو سے نہیںشرم ہم سے بھی کرو گے تو مصیبت ہوگی
سو اپنا اپنا راستہہنسی خوشی بدل دیا
جن کو اپنوں سے توجہ نہیں ملتی جاویدؔہاتھ غیروں سے ملاتے ہوئے مر جاتے ہیں
کیوں بدلے ہوئے ہیں نگۂ ناز کے اندازاپنوں پہ بھی اٹھ جاتی ہے اغیار کے ہوتے
ہم وطنوں سے دوراپنوں سے دور
راستہ جو بھی اختیار کرواپنی منزل کو آئنہ رکھنا
داد صرف اپنوں کو دیتے ہیں گروہ اندر گروہان کے ٹولے سے جو باہر ہو گیا مردار ہے
محبت لٹائی ہے اپنو پہ بے حدمگر چوٹ اپنو سے کھائی بہت ہے
فطرت سگ خوں خوار کی انسان میں آئیغیروں سے محبت ہے تو اپنوں سے لڑائی
اپنو کی سازشوں سے ہی مصروف جنگ ہوںغیروں سے دشمنی کی ضرورت نہیں مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books