تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "arjumand"
انتہائی متعلقہ نتائج "arjumand"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
aarzuumandii
आरज़ूमंदी آرْزُو مَنْدِی
امیدواری، خواہش، سخت خواہش، ارمان، اشتیاق، امیدواری، تشویش، تعلق، تمنا
فارسی
aarzuumand
आरज़ूमंद آرْزُو مَنْد
امید رکھنے والا، تمنا ركھنے والا، حسرت كرنے والا، خواہش مند، منت دار
فارسی
مزید نتائج "arjumand"
نظم
من و سلویٰ
جو اپنی دولت کی بے پناہی سے مبتلا اک فشار میں ہے
اور اس کا آغوش آرزو مند وا مرے انتظار میں ہے
ن م راشد
نظم
اور ہوا چپ رہی
آرزو مند آنکھیں بشارت طلب دل دعاؤں کو اٹھے ہوئے ہاتھ سب بے ثمر رہ گئے
اور ہوا چپ رہی
افتخار عارف
غزل
باقر مہدی
غزل
جو راہ چلنا ہے خود ہی چن لو یہاں کوئی راہبر نہیں ہے
یہی حقیقت ہے بات مانو تمہیں ابھی کچھ خبر نہیں ہے






