تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "arz-e-matlab"
انتہائی متعلقہ نتائج "arz-e-matlab"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
duniyaa aur matlab
दुनिया और मतलब دُنیا اَور مَطْلَب
دنیا والے خود غرض ہوتے ہیں اپنے مطلب ہی سے کام رکھتے ہیں .
duniyaa hai aur matlab
दुनिया है और मतलब دنیا ہے اور مطلب
سب لوگ مطلبی ہیں، دنیا خود غرض لوگوں سے بھری پڑی ہے، سب کو اپنا مطلب مقدم ہے
duniyaa aur matlab aur matlab so apnaa
दुनिया और मतलब और मतलब सो अपना دُنیا اَور مَطْلَب اَور مَطْلَب سو اَپْنا
دُنیا والے خود غرض ہوتے ہیں اور اپنا مطلب سب سے مقدّم ہوتا ہے
مزید نتائج "arz-e-matlab"
نظم
مسلم لیگ
عرض مطلب میں زباں کچھ تو ہے کھلتی جاتی
گرچہ اب تک بھی حریفوں سے ہم آہنگ نہیں
شبلی نعمانی
غزل
اگر وہ گالیاں دینے پر آمادہ ہیں خلوت میں
تو ہم بھی عرض مطلب کے لیے تیار بیٹھے ہیں
انوری جہاں بیگم حجاب
نظم
سید کی لوح تربت
عرض مطلب سے جھجک جانا نہیں زیبا تجھے
نیک ہے نیت اگر تیری تو کیا پروا تجھے