تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bahe"
انتہائی متعلقہ نتائج "bahe"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "bahe"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bahe"
نظم
دھرتی کی سلگتی چھاتی سے بے چین شرارے پوچھتے ہیں
جس رام کے نام پہ خون بہے اس رام کی عزت کیا ہوگی
جس دین کے ہاتھوں لاج لٹے اس دین کی قیمت کیا ہوگی
ساحر لدھیانوی
غزل
کتنی زلفیں اڑیں کتنے آنچل اڑے چاند کو کیا خبر
کتنا ماتم ہوا کتنے آنسو بہے چاند کو کیا خبر


