تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "basegii"
انتہائی متعلقہ نتائج "basegii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "basegii"
نظم
میرے بغیر
پڑ رہی تھیں خود مرے اوپر مری پرچھائیاں
کس کے گھر جا کر بسے گی تیرگی میرے بغیر
کامل چاند پوری
غزل
گزر گیا اب وہ دور ساقی کہ چھپ کے پیتے تھے پینے والے
بنے گا سارا جہان مے خانہ ہر کوئی بادہ خوار ہوگا
علامہ اقبال
نظم
وہ صبح کبھی تو آئے گی
جب دھرتی کروٹ بدلے گی جب قید سے قیدی چھوٹیں گے
جب پاپ گھروندے پھوٹیں گے جب ظلم کے بندھن ٹوٹیں گے


