تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "be-asaas"
انتہائی متعلقہ نتائج "be-asaas"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "be-asaas"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
aapas ke
आपस के آپَس کے
mutual, reciprocal, internal
bii-aasaa
बी-आसा بی آسا
رک : آسا (مع تختی)
qayaamat ke aasaar
क़यामत के आसार قَیامَت کے آثار
وہ نشانیاں جو قیامت سے پہلے نظر آئیں گی ، دابۃالارض کا نکلنا ، دجّال کا آنا ، یاجوج ماجوج کا خروج کرنا بہت مشہور ہیں ؛ سخت مصیبت ، سخت ہنگامہ.
aasaa ke gulgule
आसा के गुलगले آسا كے گُلگُلے
عورتوں كی رسم ہے كہ منت پوری ہونے كے بعد بی بی آسا كے نام كے گلگلے پكاتی ہیں اور سیدانیوں كو كھلاتی ہیں۔ (عورتوں میں مشہور ہے كہ اگر حالت نجاست میں كوئی عورت وہ گلگلے كھالے یا چھولے تو اس كے حق میں برا ہوتا ہے اور مردوں كا كھانا بہت ممنوع جانتی ہیں)

