تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "be-dast-o-paa"
انتہائی متعلقہ نتائج "be-dast-o-paa"
غیرمتداول اشعار
تھکا جب قطرۂ بے دست و پا بالا دویدن سے
ز بہر یادگاری ہا گرہ دیتا ہے گوہر کی
مرزا غالب
غزل
بے صدا کیوں کر ہوا بے دست و پا کیوں کر ہوا
میں قفس میں بھی نہ تھا پھر بھی رہا کیوں کر ہوا
اسرار زیدی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "be-dast-o-paa"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
ba-KHatt-e-raast
ब-ख़त्त-ए-रास्त بَخَطِّ راسْت
سیدھا، بغیر پیچ و خم کے
مزید نتائج "be-dast-o-paa"
نظم
وزیر کا خواب
میں نکالا جاؤں گا بے دست و پا اور سر کھلا
''جتنے عرصہ میں مرا لپٹا ہوا بستر کھلا''
سید محمد جعفری
غزل
مجھے بے دست و پا کر کے بھی خوف اس کا نہیں جاتا
کہیں بھی حادثہ گزرے وہ مجھ سے جوڑ دیتا ہے
وسیم بریلوی
شعر
خیال ناف میں زلفوں نے مشکیں باندھ دیں میری
شناور کس طرح گرداب سے بے دست و پا نکلے
